Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف جسٹس نے فاسٹ ٹریک کورٹ جموں کا کیااِفتتاح

by Indian Times
20/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف جسٹس نے فاسٹ ٹریک کورٹ جموں کا کیااِفتتاح
جموں/انفو/چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے جموں فارسٹ ٹریک کورٹ کا اِفتتاح جج جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ ( ضلع جموں کے اِنتظامی جج) جسٹس سنجیو کمار کی موجودگی میں کیا۔تقریب کے دوران جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس وِنود چٹرجی کول ، جسٹس موہن لال ، جسٹس راہل بھارتی ، جسٹس وسیم صادق نرگل ، جسٹس راجیش سیکھری ، جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججز، رجسٹرار جنرل جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ شہزاد عظیم ،چیف جسٹس کے پرنپسل سیکرٹری ایم کے شرما، رجسٹرار ویجی لنس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ وائی پی بورنی ، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جموں سنجے پریہار اور ضلع جموں کے دیگر جوڈیشل اَفسران ، رجسٹرار جوڈیشل جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جموں سوبھارام گاندھی ، ممبرسیکرٹری جموںوکشمیر لیگل سروسز اتھارٹی امت گپتا ،رجسٹرار آئی ٹی جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ انوپ شرما، سیکرٹری ہائی کورٹ لیگل سروسز اَتھارٹی پریم ساگر ، جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل / پروٹوکول جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ(جموں وِنگ) پروین پنڈوہ ،صدر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں وکرم شرما، صدر ینگ لائر ایسو سی ایشن روہت شرمااور دیگر متعلقہ ایگزیکٹیو ممبران موجود تھے۔فارسٹ ٹریک کورٹ جموں کو چیف جسٹس این کوٹیشور سنگھ اور جسٹس سنجیو کمار کی رہنمائی میں تعمیر ،تزئین و آرائش اور خوبصورت پریذائیڈنگ آفیسر فارسٹ ٹریک کورٹ جموں خلیل چودھری کی نگرانی میں بنایا گیا ہے۔تقریب کے دوران ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں کے ممبران نے خطاب کرتے ہوئے اَپنے خیالا ت کا اظہار کیا کہ ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس جموں میں واقع دیگر تمام عدالتوں اور جموںوکشمیر اور لداخ کی دیگر عدالتوں کو بھی اِسی طرز پر تعمیر و تزئین و آرائش اور خوبصورت بنایا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کپواڑہ میں سرکاری ملازم سمیت دو منشیات فروش گرفتار/پولیس

Next Post

چیف سیکرٹری نے مبارک منڈی ہیر ٹیج کمپلیکس کی بحالی کے کاموں کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے مبارک منڈی ہیر ٹیج کمپلیکس کی بحالی کے کاموں کا لیاجائزہ

چیف سیکرٹری نے مبارک منڈی ہیر ٹیج کمپلیکس کی بحالی کے کاموں کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS