Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

ہندوستان اور افریقہ مل کر متعدد عالمی مسائل حل کر سکتے ہی/ پیوش گوئل

by Indian Times
20/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی// ہندوستان دونوں ملکوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے افریقہ کے ساتھ چار شعبوں میں اپنی شراکت داری کو مضبوط کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ پہلا شعبہ شمسی توانائی ہے، اس سے صاف توانائی، توانائی کی حفاظت میں مدد ملے گی اور افریقہ میں ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

دوسرا بحر ہند میں دفاعی تجارت اور فوجی تبادلے، بکتر بند گاڑیوں کی تیاری اور تیسرا فزیکل اور ڈیجیٹل انفرا ہے، آئی ٹی،کنسلٹنسی اور پروجیکٹ ایکسپورٹ میں مدد کرنا اور چوتھا ہیلتھ کیئر اور فارما ہے۔بھارت افریقہ گروتھ پارٹنرشپ پر سی آئی آئی ۔ ایگزم بینک کنکلیو کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے، مرکزی وزیر تجارت و صنعت جناب پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور افریقہ کے ممالک کے درمیان گہری دوستی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان رشتہ مشترکہ تاریخ، تجارتی تعلقات اور سنیما سے محبت پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے سب سے پہلے افریقہ میں ستیہ اور اہنسا کے اصولوں پر عمل کیا۔ ہماری آزادی کی جدوجہد میں مماثلت نے ہماری دوستی کی بنیاد کو مضبوط کیا ہے۔جناب گوئل نے کہا کہ ہماری حکومت افریقہ کی مصروفیات کو سب سے زیادہ ترجیح دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یقین دلائیں گے کہ افریقہ کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات اعتماد، دوستی اور ایک دوسرے کی ضروریات کو سمجھنے پر مبنی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان اور افریقہ کی شراکت داری ہمارے آگے بڑھنے کے سفر میں اہم رول ادا کرے گی کیونکہ ہندوستان اور افریقہ مجموعی طور پر دنیا کی آبادی کا 1/3 حصہ ہیں اور ہم دونوں کئی شعبوں میں بہت الگ ہیں۔جناب گوئل نے کہا کہ تمام افریقی ممالک کے ساتھ مل کر سی آئی آئی اورایگزم بینک کے درمیان روابط ہمارے مشترکہ مستقبل اور افریقہ اور ہندوستان کے لوگوں کی خوشحالی میں بہت اہم کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا، ہم ترقی پذیر دنیا کو غذائی عدم تحفظ سے نکالنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہندوستان اور افریقہ کے لوگوں کو معیاری زندگی اور خوشحالی پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ہماری گہری دوستی کا بہترین مظاہرہ کووڈ کے دوران ویکسین میتری کے ذریعے ہماری مسلسل مصروفیت سے کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

گول پروگرام (گول 2.0 ) کا مقصد قبائلی نوجوانوں کو ڈیجیٹل طور پر بہتر بنانا ہے/ارجن منڈا

Next Post

بھارت اور ویتنام کےدرمیان تجارت اور سرمایہ کاری کا بڑھتا رجحان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بھارت اور ویتنام کےدرمیان تجارت اور سرمایہ کاری کا بڑھتا رجحان

بھارت اور ویتنام کےدرمیان تجارت اور سرمایہ کاری کا بڑھتا رجحان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS