Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

گڈول انکاﺅنٹرمیں جاں بحق سپاہی کو لیفٹنٹ گورنر کا خراج،پھولوں کی چادر چڑھائی

by Indian Times
20/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گڈول انکاﺅنٹرمیں جاں بحق سپاہی کو لیفٹنٹ گورنر کا خراج،پھولوں کی چادر چڑھائی
سری نگر۹۱….، ستمبر….جے کے این ایس ….لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اننت ناگ میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے سپاہی پردیپ سنگھ کو پھولوں کی چادر چڑھائی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جے کے این ایس کے مطابق ایل جی کے آفیشلXپرلیفٹنٹ گورنر سے منصوب ایک پوسٹ میں لکھاہے کہ میں اپنے بہادر دل کی مثالی ہمت اور قربانی کے سامنے جھکتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ شکر گزار قوم ان کی شہادت کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے مزیدکہاکہ پوری قوم غم کی اس گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔جاں بحق ہوئے سپاہی پردیپ سنگھ کی جسد خاکی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات کے لیے ان کے آبائی شہر روانہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے ریسرچ سینٹر اننت ناگ اور مِلک پروسسنگ سینٹر بڈگام کیلئے اَراضی کی منتقلی کی منظوری دی

Next Post

غریب لوگوں کے بچوں کا بھی امیروں کے برابر حق جموں و کشمیر امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، لوگ پرامن زندگی گزار رہے ہیں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
غریب لوگوں کے بچوں کا بھی امیروں کے برابر حق جموں و کشمیر امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، لوگ پرامن زندگی گزار رہے ہیں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

غریب لوگوں کے بچوں کا بھی امیروں کے برابر حق جموں و کشمیر امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، لوگ پرامن زندگی گزار رہے ہیں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS