Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

اَتل ڈولو اور زبیر احمد نے فیئر پرائس شاپ کا معائینہ کیا

تمام ایف پی ایس پر بہتر بنیادی ڈھانچہ ، کوالٹی کنٹرول اور سروس دیلیوری پر زور

by Indian Times
20/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اَتل ڈولو اور زبیر احمد نے فیئر پرائس شاپ کا معائینہ کیا
تمام ایف پی ایس پر بہتر بنیادی ڈھانچہ ، کوالٹی کنٹرول اور سروس دیلیوری پر زور

سری نگرانفوایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو اور کمشنر سیکرٹری خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین ( ایف سی ایس اینڈ سی اے ) زبیر احمد نے آج یہاںصنعت نگر میں ایک فیئر پرائس شاپ کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران سینئر اَفسران نے پبلک ڈسٹربیوشن سسٹم ( ڈی ڈی ایس ) کے تحت اَناج کی ترسیل کے لئے ڈیلروں کے معیارات کے مطابق ایف پی ایس کو چیک کیا۔یہ دورہ مرکزی وزارتِ امور صارفین ، خوراک اور عوامی تقسیم محکمہ کی ہدایات کی تعمیل میں اور ” آزادی کا اَمرت مہااُتسو“ کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر تھا جس کے تحت تقریباً 5,000 ایف پی ایس کا دورہ کرنے کی پہل کی گئی ہے تاکہ ملک بھر میںسینئر اَفسران کے ذریعے ایف پی ایس کی مرئیت کو نمایاں طور پر بڑھانے ، آفشلز اور ایف پی ایس مالکان کے حوصلے بڑھانے کے ساتھ ساتھ استفادہ کنند گان کو اعتماد فراہم کیا جاسکے ۔ یہ اقدام عوامی تقسیم کار ی کے نظام کے تمام پہلوو¿ں کو شامل کرنے کے لئے ایک جامع نظریہ¿ کے ساتھ شروع کیا گیا ہے۔محکمہ نے کھانے کے اناج کی تقسیم ، تقسیم میں شفافیت اور کارکردگی لانے کے لئے پہلے ہی اِی ۔پی او ایس ڈیوائسز لگا کر ایف پی ایس کو خود کار کیا ہے ، آدھار سیڈنگ کو تیز کیا ہے اور فائدہ اُٹھانے والوں کے تجربے کو بڑھانے کے لئے بہت سی مزید اِصلاحات کی ہیں ۔ محکمہ نے ایف پی ایس کے منافع کو بہتر بنانے ، مزید خدمات کی پیشکش کر کے ان کے قابل عمل ہونے کو یقینی بنانے اور کچھ دیگر اقدامات کرنے کے لئے بھی اَپنی کوششں میں اِضافہ کیا ہے۔دورے کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ زرعی پیداوار اور بہبود کساناں محکموں اور ایف سی ایس اینڈ سی اے کو دیہی علاقوں میں زرعی پیداوار بہبود کساناں محکمے کی طرف سے فراہم کی جانے والی کچھ خدمات کے آپس میں ملنے کے اِمکانات کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ایسی خدمات ایف پی ایس سے فراہم کی جاسکیں ۔ اُنہوں نے ایف پی ایس میں غذائی اجناس کے معیار کا بھی معائینہ کیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو سکیموں یعنی او این او آر سی اور پی ایم جی کے اے وائی کے تسلی بخش نفاذ اور ایف پی ایس ڈیلروں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں آگا ہ کیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے محکمے کے اَفسران کو مشورہ دیا کہ وہ مکمل مستفید ہونے والوں کے اطمینان اور ایف پی ایس کی تبدیلی کو یقینی بنانے کے لئے مزید اقدامات کریں۔اے سی ایس نے جموںوکشمیر کے تمام ایف پی ایس میں بہتر بنیادی ڈھانچہ ، کوالٹی کنٹرول ، فائدہ اٹھانے والے کے تجربے ، سروس ڈیلیوری پر زور دیا ۔ سینئر اَفسران کی طرف سے ایف پی ایس کے اِس طرح کے دور پورے جموں وکشمیر میں جاری رہیں گے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے ڈینگوکی صورتحال اور روکتھام کے اَقدامات کا جائزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر میں ’کماون لٹریری فیسٹیول‘ کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے یوٹی میں ’ کماﺅن لٹریری فیسٹول “ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر میں ’کماون لٹریری فیسٹیول‘ کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS