Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
21/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…………..یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت اس کے صدر پنڈت رام کے بھٹ نے کشمیری پنڈت برادری کے سرکاری ملازمین ، نوجوانوں اور کمیونٹی کے تاجروں کی فلاح و بہبود، وادی میں مندروں کا تحفظ اور بحالی سے متعلق مختلف مسائل کو پیش کیا ۔ آل جموں بیسڈ ریزروڈ کیٹیگری ایمپلائز ایسوسی ایشن کشمیر کے ایک وفد نے بھی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر پھگسوڈوڈہ کے مکینوں کے وفد نے شیخ طالب حسین بٹ کی سربراہی میں اپنے علاقے کے مختلف ترقیاتی مسائل پر روشنی ڈالی ۔ لفٹینٹ گورنر نے وفود کے ارکان کو یقین دلایا کہ ان کے پیش کردہ حقیقی مسائل کو ضروری کارروائی کیلئے اٹھایا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پولیس سربراہ اور جی او سی 16 کور جموں کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

Next Post

کمشنر سیکرٹری سیاحت نے گولف کورسز ، ٹی ڈی اے کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کمشنر سیکرٹری سیاحت نے گولف کورسز ، ٹی ڈی اے کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی

کمشنر سیکرٹری سیاحت نے گولف کورسز ، ٹی ڈی اے کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS