Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ لیول کوآرڈی نیشن کم امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ منعقد کی

by Indian Times
21/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ لیول کوآرڈی نیشن کم امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ منعقد کی
بارہمولہ/انفو///ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ لیول کوآرڈی نیشن کم امپلی منٹیشن ( ڈی ایل سی آئی سی) کی ایک میٹنگ ڈی سی آفس کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جس میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ضلع میں مذہبی مقامات ، اثاثوں کی ترقی اور بحالی کے کاموں کو اَنجام دیا جارہا ہے۔ابتداً، ضلع ترقیاتی کمشنر نے موجودہ سال کے لئے بارہمولہ میںمذہبی مقامات اور ثقافتی ورثے کے فن تعمیر اور ثقافتی ورثے کی بحالی ، تحفظ اور دیکھ ریکھ کے لئے تیا ر کئے گئے ایکشن پلان پر بات کی۔اِس موقعہ پر کمیٹی نے ضلع بارہمولہ میں 6نئے پروجیکٹوں کو منظور ی دی جو جموںوکشمیر کے آرکیٹیکچر اور ہیر ٹیج کی بحالی اور دیکھ ریکھ کی سکیم کے تحت اَنجام دئیے جائیں گے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ محکموں سے یہ بھی کہا کہ وہ اِس کے لئے تفصیلی پروجیکٹ رِپورٹ ( ڈی پی آر) محکمہ ثقافت اور ورثہ جموںوکشمیر کے پاس جمع کریں۔میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ 5منصوبے پہلے ہی شروع کئے جاچکے ہیں جن پرکام جاری ہے ۔ اُنہیں بتایا گیا کہ منصوبے کے مختلف حصوں پر کام زور و شور سے جاری ہے۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ ظہور احمد رینہ ، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ایم یوسف راتھر کے علاوہ متعلقہ محکموں کے اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے نوجوانوں سے فنِ خطاطی کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی

Next Post

ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے نوجوانوں سے فنِ خطاطی کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے نوجوانوں سے فنِ خطاطی کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی

ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے نوجوانوں سے فنِ خطاطی کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS