Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
21/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی
سری نگر….انفو…..لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے سول سیکرٹریٹ میں سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میںچیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئل، انتظامی سیکرٹریوں، صوبائی کمشنروں او رسینئر اَفسروں نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ شہریوں کی شکایات کو حل کرنے ، ان کے مسائل اور ضروریات کو سمجھنے کے لئے تمام اَضلاع میں’ ماہانہ دربار‘ میں شرکت کریں تاکہ ایک ایسا نظام تشکیل دیا جاسکے جو معاشرے کے تمام طبقوں کے لئے ترقی اور ترقی کے وافر مواقع فراہم کرے۔اُنہوں نے کہا کہ تمام محکموں کو بیک ٹو وِلیج۔V کی تیاری شروع کرنی چاہیے اور پنچایتی راج اِداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ سرکاری اقدامات کے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکیں اور گاﺅں کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنایاجاسکے ۔ اُنہوںنے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہیے کہ اِقتصادی ترقی کے ثمرات دور دراز علاقوں تک پہنچیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے بہت سی غیر حقائق پر مبنی خبروں اور میڈیا رپورٹوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ اطلاعات کے ذریعہ حقائق کی جانچ کے طریقہ کار کو مو¿ثر بنانے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں پشمینہ ایکسپورٹرز مینو فیکچر رز ایسو سی ایشن ایوارڈ ز حاصل کرنے والوں کو مبارک باد دی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر اَرچنا جہا چودھری کی مشہور پینٹنگ ایگزبشن ’ سنگم ’ کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر اَرچنا جہا چودھری کی مشہور پینٹنگ ایگزبشن ’ سنگم ’ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر اَرچنا جہا چودھری کی مشہور پینٹنگ ایگزبشن ’ سنگم ’ کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS