Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

جاوید ڈار نے نگروٹہ میں بی ڈِی سی عمارت کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
21/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں   ……  انفو    …..     وزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج، اِمدادِ باہمی اور الیکشن محکمات جاوید احمد ڈار نے جموں کے نگروٹہ میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈِی سی) کی عمارت کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ اعجاز اسد، ڈائریکٹر آر ڈِی ڈِی شہناز اختر، ڈِی ڈِی سی نگروٹہ جوگندر سنگھ، ڈِی ڈِی سی دنسل شامیہ بیگم کے علاوہ سینئر اَفسران اور بڑی تعداد میں مقامی باشند گان موجود تھے۔وزیر موصو ف نے اَجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نچلی سطح پر بنیادی ڈھانچے کی فراہمی اور موثر حکمرانی کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ نئی اِفتتاح شدہ عمارت سے دیہی ترقی سے متعلق خدمات کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور اِنتظامیہ نگروٹہ حلقہ کے لوگوںکے مزید قریب آئے گی۔اُنہوںنے اِس بات پر زور دیا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت دیہی علاقوں میں ہر شہری تک پہنچنے اور ضروری سہولیات و ترقیاتی سکیموں تک رَسائی یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔اِس موقعہ پر سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ نے کے لئے محکمہ کی لگن کو اُجاگر کرتے ہوئے کہاکہ اس نوعیت کا بنیادی ڈھانچہ دیہی ترقی سکیموں کی مو¿ثر عمل آوری میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیوں کہ اس سے مقامی اَفسران کی دیہی کمیونٹیوں کی دہلیز تک موجودگی یقینی بنتی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے زالوسہ چرارِ شریف میں 20 کروڑ روپے کی واٹر سپلائی سکیموں کا اِفتتاح کیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر کی زیر صدارت لوک بھون جموں میں محکمہ داخلہ کے ماتحت محکموں کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس ،اعلیٰ حکام کی شرکت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر کی زیر صدارت لوک بھون جموں میں محکمہ داخلہ کے ماتحت محکموں کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس ،اعلیٰ حکام کی شرکت

لیفٹنٹ گورنر کی زیر صدارت لوک بھون جموں میں محکمہ داخلہ کے ماتحت محکموں کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس ،اعلیٰ حکام کی شرکت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS