Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

نروال دھماکے گھناونی اور بزدلانہ حرکت/لیفٹنٹ گورنر جموںانفولفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے نروال میں صبح ہوئے دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے ۔ سینئر پولیس حکام نے لفٹینٹ گورنر کو دھماکے اور تحقیقات کی حالت سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے سکیورٹی اہلکاروں سے کہا ” اس طرح کی گھناونی حرکتیں ذمہ داروں کی مایوسی اور بزدلی کو اجاگر کرتی ہیں ۔ فوری اور ٹھوس اقدام کریں ۔ قصور واروں کو انجام تک پہنچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جانی چاہئیے ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ انتظامیہ بہترین علاج کو یقینی بنائے گی اور اہل خانہ کو درکار ہر مدد فراہم کرے گی ۔

by Indian Times
22/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نروال دھماکے گھناونی اور بزدلانہ حرکت/لیفٹنٹ گورنر
جموں…..انفو….لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے نروال میں صبح ہوئے دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے ۔ سینئر پولیس حکام نے لفٹینٹ گورنر کو دھماکے اور تحقیقات کی حالت سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے سکیورٹی اہلکاروں سے کہا ” اس طرح کی گھناونی حرکتیں ذمہ داروں کی مایوسی اور بزدلی کو اجاگر کرتی ہیں ۔ فوری اور ٹھوس اقدام کریں ۔ قصور واروں کو انجام تک پہنچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جانی چاہئیے ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ انتظامیہ بہترین علاج کو یقینی بنائے گی اور اہل خانہ کو درکار ہر مدد فراہم کرے گی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سنجیو ورما نے پرمنڈل میں بائیو ڈائیورسٹی پارک کا کیا افتتاح

Next Post

ہم تعلیم کے شعبے میں نئے عزم کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہم تعلیم کے شعبے میں نئے عزم کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

ہم تعلیم کے شعبے میں نئے عزم کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS