Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
22/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں…..انفو….سابق وزیر سُکھ نندن چودھری کی قیادت میں ایک وفد راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر سُکھ نندن چودھری کی قیادت میں نئے تعینات ہونے والے جونیئر اسسٹنٹوں ، جونیئر سٹے ٹیسٹکل اسسٹنٹوں، سٹینو گرافروں کے وفد نے مختلف محکموں میں تیز رفتار بھرتیوں اور ان کی تقرریوںپر لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔پرنسپل سینک سکول نگروٹہ کیپٹن (آئی این ) اے کے ڈیسائی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور سکول کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور سکول کے آنے والے پروجیکٹوں سمیت سکول کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔دوسرے وفود جن میں آل اِنڈیا گجر مہاسبھا جموںوکشمیر یوٹی جس کی قیادت صدر چودھری بشیر کوہلی ،جموں چیمبر آف ہاٹ مکس پلانٹ آپریٹرز جس کی قیادت چیئرمین سی پی گپتا اور آل اِنڈیا کنفیڈریشن آف ایس سی ، ایس ٹی ، او بی سی آرگنائزیشن جس کی قیادت آر کے کلسوترا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں اَپنے مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے اَرکان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اُنہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چین کے معاملے پر سرکار بحث کےلئے تیار/ راجناتھ سنگھ

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے صحیح کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں/میر واعظ مولوی عمر فاروق

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی نے صحیح کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں/میر واعظ مولوی عمر فاروق

وزیر اعظم نریندر مودی نے صحیح کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں/میر واعظ مولوی عمر فاروق

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS