Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

منوج سنہا کا پولیس کے یادگاری دن پر شہید پولیس اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

by Indian Times
22/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

منوج سنہا کا پولیس کے یادگاری دن پر شہید پولیس اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت
سری نگر۔۔۔۔۔ 21 اکتوبر۔۔۔۔۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کی صبح پولیس کے یاد گاری دن کے موقع پر یہاں زیون علاقے میں واقع آرمڈ پولیس کمپلیکس میں قوم کے لئے قربانیاں پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘آج زیون میں واقع آرمڈ پولیس کمپلیکس میں شہید پولیس اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی’۔انہوں نے کہا کہ قوم اپنے پولیس اہلکاروں کی بہادری، ہمت اور عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مرہون منت رہے گی جنہوں نے دوران ڈیوٹی اپنی زندگیاں نچھاور کیں۔اس موقع پر شہدیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دو منٹوں کی خاموشی اختیار کی گئی۔ضلع ترقیاتی کونسل سری نگر کے چیئرمین آفتاب ملک، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر آر آر بھٹناگر، ایڈیشنل چیف سکریٹری محکمہ ہو، آر کے گوائل، جموں وکشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ اور سول انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی شہہد پولیس اہلکاروں کا شاندار خراج پیش کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ منطقی انجام تک پہنچ گئی ہے:دلباغ سنگھ

Next Post

اپنی پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں پارٹی لیڈران کی طرف سے بلایا گیا تعزیتی اجلاس

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اپنی پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں پارٹی لیڈران کی طرف سے بلایا گیا تعزیتی اجلاس

اپنی پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں پارٹی لیڈران کی طرف سے بلایا گیا تعزیتی اجلاس

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS