Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ستیش شرما سے مختلف وفود ملاقی ، شعبہ جاتی مسائل اور عوامی شکایات کا لیا جائیزہ

by Indian Times
22/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 21 نومبر /انفو/وزیر برائے خوراک و سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، اے آر آئی اینڈ ٹریننگز مسٹر ستیش شرما نے سول سیکرٹریٹ میں کئی عوامی اور شعبہ جاتی وفود سے ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں میں شعبہ جاتی چیلنجز ، پالیسی خلاو¿ں اور انتظامی تعاون کی مانگوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر موصوف نے تمام وفود کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کا جائیزہ لے کر وقت کی پابندی کے ساتھ حل کیا جائے گا ۔ ویسٹرن یونین ٹرانسپورٹ وفد نے ٹرانسپورٹس پرمٹس ، کرایہ جاتی نظر ثانی کے طریقہ کار کو بہتر بنانے ، غیر قانونی ٹرانسپورٹ آپریشنز کو روکنے کیلئے نفاذ کو نضبوط کرنے ، گاڑیوں کی فٹنس اور تجدید کے عمل میں تاخیر کے مسائل اٹھائے ۔ رہبر کھیل ملازمین کی ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اپنی خدمات کی ریگولرائیزیشن اور زیر التوا اعزازیہ کی بروقت ادائیگی جیسے متعدد مسائل اٹھائے ۔ انہوں نے وزیر موصوف سے اپیل کی کہ گراس روٹ سطح پر کھیلوں کی ترقی کیلئے خدمات انجام دینے والے سینکڑوں نوجوانوں کو مستقبل کو محفوظ بنایا جائے ۔ کیروسین ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ایف سی ایس اینڈ سی اے سپلائی چین میں درپیش چیلنجز اجاگر کئے ۔ منی بس اپریٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ٹریفک ریگولیشن کے مسائل ، مقررہ سٹاپس کی کمی ، بعض راہداریوں پر ہجوم سے بچنے کیلئے راستوں کی معقول تقسیم ، آپریشنل لاگت میں مسلسل اضافے سے مالی دباو¿ اور زیر التوا سبسڈی و امدادی کیسز کی فوری منظوری جیسے مسائل اٹھائے ۔ اس کے علاوہ کئی دیگر وفود نے بھی وزیر موصوف سے ملاقات کی اور عوامی فلاح و بہبود ، انفراسٹرکچر میں خلاءاور محکمانہ سروس ڈیلوری سے متعلق مطالبات پیش کئے ۔ مسٹر ستیش شرما نے تمام وفود کو غور سے سُنا اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے جائیز مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا اور ان کے حل کیلئے انہیں متعلقہ محکموں کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لال قلعہ دہلی دھماکہ کیس کی تحقیقات این آئی اے نے سرینگر میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جموں و کشمیر لاجسٹکس پالیسی 2025 جلد پیش کی جائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS