Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لال قلعہ دہلی دھماکہ کیس کی تحقیقات این آئی اے نے سرینگر میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لیا

by Indian Times
21/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر…20نومبر…. سی این آئی….. قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی جانب سے لال قلعہ دہلی دھماکہ کیس میں ملوث چار اور اہم ملزمین کی گرفتاری کے ساتھ اس کیس میں کل گرفتاریوں کی تعداد چھ تک پہنچ گئی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے دہلی دھماکہ کیس میں ملوث چار اور اہم ملزمین کو گرفتار کیا ہے، جس سے اس کیس میں گرفتاریوں کی کل تعداد چھ ہو گئی ہے۔تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چاروں ملزمان کو پٹیالہ ہاو¿س کورٹ کے ضلع سیشن جج کے پروڈکشن آرڈر پر سرینگر میں این آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ این آئی اے نے ملزمین کی شناخت پلوامہ کے ڈاکٹر مزمل شکیل گنائی، اننت ناگ کے ڈاکٹر عدیل احمد راتھر، لکھنو¿ کے ڈاکٹر شاہین سعید اور شوپیان کے مفتی عرفان احمد وگے کے طور پر کی ہے۔اس میں لکھا ہے کہ ان سب نے دہشت گردی کے حملے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا جس میں کئی بے گناہ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔بیان میں لکھا گیا ” اس معاملے میں اپنی تحقیقات میں تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے این آئی اے نے پہلے دو دیگر ملزمین کو گرفتار کیا تھا جن میں عامر راشد علی جن کے نام پر دھماکے میں استعمال ہونے والی کار درج کی گئی تھی اور جاسر بلال وانی عرف دانش، جس نے مہلک حملے میں ملوث دہشت گرد کو تکنیکی مدد فراہم کی تھا ۔ “ اس میں مزید لکھا گیا ہے کہ یہ کیس RC-21/2025-NIA-DLIمیں دہشت گردی کی مکمل سازش کو بے نقاب کرنے کی این آئی اے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سمارٹ سٹی اقدام کے تحت شہر کی پارکنگ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیا گیا / صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

ستیش شرما سے مختلف وفود ملاقی ، شعبہ جاتی مسائل اور عوامی شکایات کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ستیش شرما سے مختلف وفود ملاقی ، شعبہ جاتی مسائل اور عوامی شکایات کا لیا جائیزہ

ستیش شرما سے مختلف وفود ملاقی ، شعبہ جاتی مسائل اور عوامی شکایات کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS