Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

چیف سیکرٹری نے ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

by Indian Times
23/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو ….چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے فوڈ، سول سپلائز اینڈ کنزیومر افیئرز (ایف سی ایس اینڈ سی اے) ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے زُبیر احمد کے علاوہ ڈائریکٹر فوڈ سپلائی جموں/کشمیر اور محکمہ کے دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیریوٹی کے لوگوں کو اَناج اور دیگر ضروری سامان کی تقسیم کا مینڈیٹ رکھنے والے محکمہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔اَتل ڈولونے این ایف ایس اے، نان۔ این ایف ایس اے اور پی ایم ایف ایس ایس سکیموں کے تحت راشن کارڈوں کی آدھار سیڈنگ اور یو ٹی آبادی کی کوریج کا بھی نوٹس لیا۔ اُنہوں نے ان علاقوں کا بھی نوٹس لیا جہاں آن لائن پی او ایس کی سہولیت دستیاب نہیں ہے اور آدھار اور او ٹی پی کی تصدیق شدہ ٹرانز یکشنز ، اِی۔ کے وائی سی اور روٹ اوپٹی مائزیشن سٹیٹس تک رَسائی حاصل ہے۔کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے زُبیر احمد نے میٹنگ کو مختلف سکیموں کے تحت شامل جموںوکشمیر یوٹی آبادی کے تناسب کے بارے میں معلومات دیں۔ اُنہوں نے سمارٹ پی ڈی ایس کی عمل آوری ، پی ایم جی کے اے وائی کی عمل آوری اور لیگل میٹرولوجی کے مناسب کام کے بارے میں بھی جانکاری دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Next Post

پانی کی قلت سنگین مسئلہ ا سے نمٹنے کےلئے قبل از وقت اقدامات کی ضرورت / لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پانی کی قلت سنگین مسئلہ ا سے نمٹنے کےلئے قبل از وقت اقدامات کی ضرورت / لیفٹیننٹ گورنر

پانی کی قلت سنگین مسئلہ ا سے نمٹنے کےلئے قبل از وقت اقدامات کی ضرورت / لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS