Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل نے اودھمپور میں نئے سرکاری میڈیکل کالج کو منظور ی دی

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں اودھمپور میں نئے سرکاری میڈیکل کالج ( جی ایم سی ) کے قیام کو اِنتظامی منظوری دی۔یہ منصوبہ 2024-25ء میں مکمل ہوگا۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور ائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔اِس سے قبل مرکزی حکومت وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے اَپنے مرکزی معاونت والی سکیم کے تحت کپواڑ ہ اور اودھمپور میں دو نئے سرکاری میڈیکل کالجوں کے قیام کے لئے فی کس325 کڑور روپے کی منظور ی دی تھی ۔ اودھمپور میں آنے والا میڈیکل جموںوکشمیر میں ڈاکٹر وں کے مریضوں کے تناسب کو بہتر بنائے گا کیوں کہ ایم بی بی ایس کے طلباء کی داخلے کی صلاحیت میں 100نشستوں کا اِضافہ ہوگا ۔

یہ مریضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرے گا اور خطے میں علاج کی ثانوی سطح پر طبی خدمات میں بہتری لائے گا۔ضلعی صدر مقامات میں معیاری طبی خدمات کی دستیابی طبی ہنگامی صورتحال اور صد مات کے لئے رسپانس ٹائم اور تکلیف کو کم کرے گی ، آئی ایم آر اور ایم ایم آر میں کمی کرے گی اور متوقع عمر میں اِضافہ کرے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

Next Post

اِنتظامی کونسل کی سرکاری اِداروں کا نام شہدأ اور نامور شخصیات کے نام پر رکھنے کو منظوری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

اِنتظامی کونسل کی سرکاری اِداروں کا نام شہدأ اور نامور شخصیات کے نام پر رکھنے کو منظوری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS