Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل کی سرکاری اِداروں کا نام شہدأ اور نامور شخصیات کے نام پر رکھنے کو منظوری

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جاری’’ آزادی کا امرت مہااُتسو‘‘ تقریبات کے تحت سکولوں ، سڑکوں اور عمارتوں کو شہدأ اور ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب کرنے کو منظور ی دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور ائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔

جموںوکشمیر یوٹی کی سلامتی اور ترقی میں غیر معمولی شراکت کے احترام او راعتراف کے طور پر شناخت شدہ اِداروں کا نام جموں وکشمیر کے شہدأ اورتاریخی شخصیات کے نام پر رکھا جائے گا۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جموںصوبے میں اِداروں کا نام شہیدکانسٹیبل راجندر کمار ، شہیدکانسٹیبل راج کمار ، شہید سی ٹی نصیب سنگھ ،شہید ایس پی او جلال الدین ، شہید سی ٹی شمیم احمد ،شہید ایچ سی رگھو ناتھ، شہید ایس ای پی جوگندر سنگھ ،شہید حولدارسرتول سنگھ ،شہیدسی ٹی راج کمار اور شہیدسی ٹی جگ دیو سنگھ پر رکھا جائے گا ۔

اِسی طرح صوبہ کشمیر میں اِداروں کانا م مرحوم سروا نند کول پریمی ، شہید ریاض احمدلون ، شہید آر ایف این محمد سفیر خان ،شہید پیر ا ٹروپر شبیر احمد ملک ، شہید آر ایف این عبدالحمید چرا، شہید ایچ سی عبدالرشید کالس ، شہید ایس جی سی ٹی غلام مصطفی برہ اور شہید ایچ سی شیراز احمد پر رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے اودھمپور میں نئے سرکاری میڈیکل کالج کو منظور ی دی

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری منصوبوں کی حالت کا جائیزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری منصوبوں کی حالت کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جاری منصوبوں کی حالت کا جائیزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS