Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

منوج سنہا کی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

by Indian Times
24/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔23جنوری۔۔۔۔۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوجوان ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ موصوف ماہر رباب کی فن و ثقافت کے میدان میں کامیابیاں جموں وکشمیر کے لئے باعث فخر ہیں۔شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کیری سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ اشفاق حمید ان 19 بچوں میں شامل ہیں جنہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گذشتہ روز پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے نوازا۔اشفاق حمید نے کمسنی میں ہی رباب اور مٹکا بجانے میں مہارت حاصل کی ہے انہیں سال 2020 میں بھائی مردانہ قومی ایوارڈ سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔منوج سنہا نے نوجوان ماہر رباب کو مبارکبادی دیتے ہوئے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نوجوان ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارکبادی دیتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘آپ (اشفاق حمید) کی فن و ثقافت کے میدان میں کامیابیاں جموں و کشمیر کے لئے فخر کی بات ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ اشفاق حمید کی کامیابی دوسرے فنکاروں کو ان کے فنی جنون کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی رہے گی۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

شلیندر کمار نے پنچیری میں پبلک آو¿ٹ ریچ کیمپ کا کیا انعقاد

Next Post

منوج سنہا کی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
منوج سنہا کی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

منوج سنہا کی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS