Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

by Indian Times
24/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا
جموں۔۔۔انفو۔۔۔۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے اینٹی کورپشن بیورو کے اَفسرو ں کو مُبارک باد دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” اِس نئی شروعات سے حکومت رشوت سے پاک جموں وکشمیر کے عزم کو پورا کرنے کے لئے رشوت سے مو¿ثر طریقے سے نمٹنے کے لئے اَپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔“اُنہوں نے اَفسروں پر زوردیا کہ وہ رشوت کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کے ساتھ کام کریں۔بنیادی ڈھانچہ بی پلس 6منزلوں پر مشتمل ہے جس میں پارکنگ ائیریا ، پولیس سٹیشن سینٹرل ، پراسکیوشن سٹاف اور دیگر متعلقہ دفاتر شامل ہیں جو بیورو کے کام کاج کے لئے مناسب جگہ فراہم کرے گا۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شالین کابرا، ڈی جی پی دِلباغ سنگھ ، سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی ایس آر ار سوین ، ڈائریکٹر اینٹی کورپشن بیوروجے اینڈ کے آنند جین، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ ، کمشنر سیکرٹری جی اے ڈی سنجیوورما ، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار اور سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

چیف سیکرٹری کی گاندھی جینتی سے قبل جموںسٹی کو جاذب نظر بنانے کی ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری کی گاندھی جینتی سے قبل جموںسٹی کو جاذب نظر بنانے کی ہدایت

چیف سیکرٹری کی گاندھی جینتی سے قبل جموںسٹی کو جاذب نظر بنانے کی ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS