Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

رانا نے مہجور نگر میں 1.125 ایم جی ڈی ریپڈ سینڈ فلٹریشن واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائینہ کیا

by Indian Times
24/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر….انفو…وزیر برائے جل شکتی مسٹر جاوید احمد رانا نے مہجور نگر سرینگر میں روزانہ 1.125 ملین گیلن ( ایم جی ڈی ) ریپڈ سینڈ فلٹریشن واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ( ڈبلیو ٹی پی ) کا معائینہ کیا ۔ ایم ایل اے احسن پردیسی اور محکمہ کے سینئر افسران کے ہمراہ وزیر نے پلانٹ کی کارروائیوں ، ٹریٹمنٹ کیپیسٹی ، اور سروس کی فراہمی کے طریقی کار کا جائیزہ لیا ۔ معائینہ کے دوران وزیر نے پانی کے مستقل معیار اور موثر تقسیم کی اہمیت پر زور دیا ۔ انہوں نے فیلڈ عملے اور انجینئروں کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ شہر کی بڑھتی آبادی کی ضروریات کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کی صلاحیت کو پورا کرنے کی ضرورت ہے ۔ وزیر نے پادشاہی باغ میں واٹر سپلائی اسکیم ( ڈبلیو ایس ایس ) کے کام کا بھی جائیزہ لیا جو فی الحال تقریباً 35 ہزار رہائشیوں کی آبادی کی پانی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ وزیر نے نئے 2.00 ایم جی ڈی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے ذریعے ڈبلیو ایس ایس کو بڑھاوا دینے کیلئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں ۔ مسٹر رانا نے کہا کہ عمر عبداللہ کی سربراہی میں حکومت ہر گھر کو پینے کے صاف اور مناسب پانی کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے ۔ معائینہ کے دوران چیف انجینئر پی ایچ ای ، سپرنٹنڈنٹ انجینئر پی ایچ ای ، ایگزیکٹو انجینئر اور دیگر تکنیکی عملہ موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فلاح عام ٹرسٹ سکولوں پر پابندی کو عملی جامہ پہنانے کا حکومتی اقدام

Next Post

چیف سیکرٹری نے بڈگام میں ترقیاتی کاموں کا لیا جائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے بڈگام میں ترقیاتی کاموں کا لیا جائزہ

چیف سیکرٹری نے بڈگام میں ترقیاتی کاموں کا لیا جائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS