Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

یونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو چیک پیش کیا

by Indian Times
24/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو…..یونین بینک آف اِنڈیا نے جموں و کشمیر میں جاری سیلاب اِمدادی کوششوں میں ایک کروڑ روپے کا تعاون پیش کیا۔ یہ چیک وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو سول سیکرٹریٹ میںباضابطہ طور پر پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے اِس فراخدلانہ اَقدام پر بینک کا شکریہ اَدا کرتے ہوئے کہا کہ اِس طرح کے عطیات اور تعاون سے متاثرہ اَفراد کے لئے اِمداد اور بحالی کے اقدامات میں نمایاں مدد ملے گی ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِداروں اور اَفراد کی اِجتماعی کوششیںریاست کو آفت سے نکالنے میں اہم کردار اَدا کرتی ہیں۔دریں اثنا¿ رُکنِ اسمبلی بانہال سجاد شاہین اور رکنِ قانون ساز اسمبلی بدھل جاوید اقبال نے سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔ اُنہوں نے اَپنے متعلقہ حلقوں کے اہم ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کی اور لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں حکومت سے مداخلت کی درخواست کی۔وزیر اعلیٰ نے یقین دِلایا کہ اُن کے اُٹھائے گئے مسائل کا بغور جائزہ لیا جائے گا اور تمام علاقوں میں متوازن ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

Next Post

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS