Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھاایڈیشن دن 4

by Indian Times
25/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گلمرگ…… 24 فروری /کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چوتھے دن جموں و کشمیر نے گلمرگ کی برف کی چوٹیوں پر ٹنگمرگ کے ایک مقامی لڑکے کے طور پر چمک دیکھی ، شاہد احمد چاچی نے کنگڈوری میں مردوں کی ورٹیکل کیٹگری میں سکی پیمائی جیت کر یو ٹی کیلئے پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔ اترا کھنڈ کے میانک ڈمری کو چاندی کا تمغہ دیا گیا جبکہ تھیر بھدھور کو کانسی کا تمغہ ملا ۔ خواتین کے اسی مقابلے میں مہاراشٹر کی کمایا کارتیکیان ، اترا کھنڈ کی مینک گنجیال اور جموں و کشمیر کی گوسیہ گلزار نے بالترتیب طلائی ، چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا ۔ اس کے علاوہ خواتین کے الپائن اسکیننگ سلالم کے کھیل میں ہماچل پردیش کی آنچل ٹھاکر نے گولڈ ، جموں و کشمیر سے سوبیا نبی نے سلور اور ہماچل کی دیا ٹھاکر نے کانسی کا تمغہ جیتا ۔ ٹھاکر کیلئے یہ پلس ون تھا جو پہلے ہی جائنٹ سلیلم میں پہلے گولڈ میڈل سے خود کو سجا چکی ہے ۔ اس کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے آنچل کہتی ہیں کہ انہیں اپنی تیاری پر یقین تھا ۔ اس نے کہا ” میں بہترین نتائج حاصل کرنا چاہتی تھی ۔ “ انہوں نے کہا ” میں اپنے ساتھ چوتھے کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا تجربہ اور یادیں لے کر جاو¿ں کی “انتظامیہ کے حوالے سے انہوں نے حکومت اور جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کا بہترین انتظامات اور کھلاڑیوں کو ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔ مردوں کے زمرے کے سنو بورڈ کے متوازی سلالم کے ایک اور مقابلے میں فوج کے کلوندر شرما ، جموں و کشمیر کے وقار اور ہماچل سے کمل جیت نے بالترتیب طلائی ، چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا ۔ آج جموں و کشمیر کیلئے مقامی ہونہار ایتھلیٹس شاہد ، وقار ، صوبیہ اور گوسیا جنہوںنے چار تمغے ٹائٹل جیتے ، نے تماشائیوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑائی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے زیون میں ٹرانزٹ اَقامتی سہولیات کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS