Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر ملازمین کے ساتھ جل جیون مشن اور ایس بی ایم جی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

by Indian Times
25/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر ملازمین کے ساتھ جل جیون مشن اور ایس بی ایم جی کی عمل آوری کا جائزہ لیا
جموں/24اپریل/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے راج بھون میں جل جیون مشن ( جے جے ایم ) اور سوچھ بھارت مشن گرامین ( ایس بی ایم ۔ جی ) پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، مرکزی سیکرٹری وزارت جل شکتی میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی محکمے ( ڈی ڈی ڈبلیو ایس) وینی مہاجن ،پرنسپل سیکرٹری جل شکتی محکمہ شالین کابرا اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی بھر میں جل جیون مشن کے تحت جاری اور مکمل ہونے والے کاموں کی ضلع و ار صورتحال جائزہ لیا اور گھریلو نل کے رابطوں کی کوریج اور جے جے ایم کی عمل آوری میں کمیونٹی کو متحرک کرنے کے سہ ماہی ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا۔چیئر کو جل جیون مشن کے مختلف اہم اجزا¿ بشمول کاموں کی ٹینڈرنگ ، الاٹمنٹ ، پروکیو رمنٹس ، جے کے آئی ڈی ایف سی اور جے جے ایم کے تحت مالی ضروریات ، پانی کے معیار کی نگرانی ، ضلع سطح کی لیبارٹریوں کی این اے بی ایل ایکریڈیٹیشن ، سست سینڈ فلٹریشن پلانٹس وغیر ہ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔میٹنگ میں ایس بی ایم ۔ جی پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔ چیئر کو کمیونٹی سینٹری کمپلیکسز کی تعمیر ، او ڈی ایف پلس دیہاتوں کے اہداف اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ تیزی سے عمل درآمد کے لئے کمیونٹی کی شرکت کلیدی حیثیت رکھتی ہے اور جے جے ایم اور ایس بی ایم ( جی ) کو پی آر آئی اور شہریوں کی مددسے جن آندولن بننا چاہیے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پنچایتیں قوم کی تعمیر میں اہم کردار اَدا کر رہی ہیں /لیفٹنٹ گورنر

Next Post

مرکزی سیکرٹری ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا چک لالواور دھامور ۔ترلوک پور کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی سیکرٹری ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا چک لالواور دھامور ۔ترلوک پور کا دورہ

مرکزی سیکرٹری ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا چک لالواور دھامور ۔ترلوک پور کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS