Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ کا کیادورہ

by Indian Times
25/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ کا کیادورہ
سری نگر/24مئی/
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جہلم راجباغ ریور فرنٹ کا دورہ کیا اور لوگوں کے ساتھ چند یا د گار لمحات گزارے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ریور فرنٹ پر کاموں کے بارے میں دریافت کیا اور سی اِی او سری نگر سمارٹ سٹی کوہدایت دی کہ وہ طلباءکے لئے لائبریری اور ریڈنگ روم جیسی وِزٹنگ روم اور دیگر سہولیات قائم کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے متحرک ماحول اور قابل ستائش کام کی سراہنا کی۔اُنہوں نے کہا،” آنے والے دنوں میں جہلم ریور فرنٹ زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرے گا اور شہریوں کے لئے اعلیٰ معیارِ زندگی فراہم کرے گا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران سے یہ بھی کہا کہ شہر کو بحال کرنے اور لوگوں کے لئے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے اِجتماعی کوشش ہونی چاہئے۔اُنہوں نے کہا ،” ہمارا بنیادی مقصد شہر کی تاریخی شان کو بحال کرنا، تمام شہریوں کے لئے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے اور بہتر شہری خدمات فراہم کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچہ بنانا ہے۔“ایس ایم سی کمشنر اور سی اِی او سری نگر سمارٹ سٹی اطہر عامر خان نے لیفٹیننٹ گورنر کو جہلم ریور فرنٹ کی ترقی کے کاموں کے بارے میں جانکاری دی۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ سری نگر سمارٹ سٹی کے تحت جہلم راجباغ ریور فرنٹ سٹریچ کو ایک عالمی معیار کی عوامی جگہ میں تبدیل کیا گیا ہے جس میں واک ویز ، سائیکلنگ ، گرین سپیس ، مفت وائی فائی ، یونیورسل رَسائی اور متعدد سرگرمیاں اور سہولیات موجود ہیں۔ ریور فرنٹ پر دیگر فن پاروں کے ساتھ ہیش ٹیگ آرٹ بھی نصب کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر بھارت کا حصہ ہے، پاکستان کو بات کرنےکا کوئی حق نہیں/جی کے ریڈی

Next Post

انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کی سہولت کے لیے سنگل ونڈو سسٹم اپنایا ہے/ڈائریکٹر انفارمیشن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کی سہولت کے لیے سنگل ونڈو سسٹم اپنایا ہے/ڈائریکٹر انفارمیشن

انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کی سہولت کے لیے سنگل ونڈو سسٹم اپنایا ہے/ڈائریکٹر انفارمیشن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS