Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کولگام نے اِنتخابی پارٹیوں کی روانی کی نگرانی کی

by Indian Times
25/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولگام….انفو…….لوک سبھا اِنتخابات 2024 ءکے پُرامن اِنعقاد کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اننت ناگ۔راجوری پارلیمانی حلقہ کے کولگام کے تمام 364 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ پارٹیوں کو کامیابی کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے۔ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر اطہر عامر خان کی نگرانی میں ڈگری کالج ڈی ایچ پورہ میں قائم تین ڈسپیچ کم رسیپٹ سینٹرز (ڈی سی آر سیز)سے 40۔دیوسر کے لئے جی ڈی سی کولگام اور جی ڈی سی کولگام 39۔کولگام اسمبلی حلقہ کے لئے پول پارٹیوںکو روانہ کرنے کا عمل کامیابی سے جاری رہا۔ ضلع میں 364 پولنگ سٹیشن ہیں اور پولنگ پارٹیوں کی روانگی کے لئے جامع اِنتظامات کئے گئے تھے جن میں گاڑیاں، بیٹھنے کے اِنتظامات، ریفریشمنٹ اور سیکورٹی کے اقدامات شامل تھے۔اس دوران ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے ایس ایس پی ساحل سرنگل کے ہمراہ ان سینٹروں کا دورہ کیا۔اُنہوں نے پولنگ پارٹیوں کے ساتھ بات چیت کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پوری تندہی سے عمل کریں اور اَپنے تفویض کردہ کاموں کو لگن اور ایمانداری کے ساتھ انجام دیں۔پولنگ پارٹیوں کی تعیناتی اِنتخابی عمل میں ایک اہم قدم ہے اور اِس بات کو یقینی بنانا کہ جمہوری عمل آسانی اور مو¿ثر طریقے سے آگے بڑھے۔واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کولگام نے معذور افراد، خواتین کی وسیع ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ضلع بھر میں شناخت شدہ مقامات پر خصوصی پولنگسٹیشن قائم کئے ہیںجو اس بات کو یقینی بنانے کے لئے موزوں خدمات پیش کرتے ہیں کہ ہر اہل ووٹر کو اَپنے بنیادی حق کا استعمال کرنے کا موقعہ ملے جو ان کے لئے آسان اور قابل رسائی ہو۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری کے چارحلقوں میں 538 پولنگ پارٹیاں روانہ

Next Post

گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کے زیراہتمام لل دید ہسپتال میں ” پوسٹ پارٹم ہیمرج پر سی ایم اِی کم ورکشاپ کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کے زیراہتمام لل دید ہسپتال میں ” پوسٹ پارٹم ہیمرج پر سی ایم اِی کم ورکشاپ کا اِنعقاد

گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کے زیراہتمام لل دید ہسپتال میں ” پوسٹ پارٹم ہیمرج پر سی ایم اِی کم ورکشاپ کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS