Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا

by Indian Times
25/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا
سری نگر/ 24 جون/ یو این آئی/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتے کی صبح یہاں لالچوک میں واقع پرتاب پارک میں ‘بلیدان ستمب’ کا سنگ بنیاد رکھا۔موصوف وزیر داخلہ، جو جموں وکشمیر کے 2 روزہ دورے پر ہیں، نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ ہفتے کی صبح شہر کلے مرکز لالچوک کا دورہ کیا اور پرتاب پارک میں ‘بلیدان ستمب’ کا سنگ بنیاد رکھا جو سیکورٹی فورسز کے بہادرانہ کارناموں اور قربانیوں کے اعزاز میں ایک علامتی ستون کے بطور تعمیر کیا جا رہا ہے۔قبل ازیں ہفتے کی صبح امیت شاہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے بالتل کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز سری نگر کے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور شام کو ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘سری نگر میں سیکورٹی کا جامع جائزہ لیا، سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ایجنسیوں کے کثیر الجہتی انداز اپنانے کو دیکھ کر خوشی ہوئی’۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر میں مسلسل امن اور استحکام وزیر اعظم نریندر مودی کے طے کردہ اہم اہداف میں سے ایک ہے’۔مرکزی وزیر داخلہ جمعہ کے روز جموں پہنچے جہاں انہوں نے بھگوتی نگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا اور کئی پرجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے آئی یوایس ٹی کے دوسرے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کیا

Next Post

بحالی امن کیلئے پولیس ودیگرسیکورٹی اہلکاروںکی قربانیاں ناقابل فراموش/امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بحالی امن کیلئے پولیس ودیگرسیکورٹی اہلکاروںکی قربانیاں ناقابل فراموش/امت شاہ

بحالی امن کیلئے پولیس ودیگرسیکورٹی اہلکاروںکی قربانیاں ناقابل فراموش/امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS