Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹنٹ گورنر کی راجوری کے شہداءکو خراج عقیدت

by Indian Times
25/11/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر کی راجوری کے شہداءکو خراج عقیدت
جموں….انفو…..لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے راجوری میں اِنسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران قوم کی خدمت میں عظیم قربانی دینے والے ہندوستانی فوج کے بہادروں کو گل دائرے چڑھائے اور اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ٹویٹ میں کہا،”میں راجوری میں اِنسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے اَپنی فوجی بہادروں کیپٹن ایم وی پرانجل، کیپٹن شبھم گپتا، ایچ اے وی عبدالماجد، ایل این کے سنجے بشت، پی ٹی آر سچن لاور کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اِظہار کیا۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میں آڈِٹ ہفتہ کی اِختتامی تقریب سے خطاب

Next Post

اے جی آفس سرینگر کا آڈٹ دیوس اختتام پذیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اے جی آفس سرینگر کا آڈٹ دیوس اختتام پذیر

اے جی آفس سرینگر کا آڈٹ دیوس اختتام پذیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS