Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

75 ویں یومِ جمہوریہ پر لیفٹنٹ گورنر کی مبارکباد

by Indian Times
26/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

75 ویں یومِ جمہوریہ پر لیفٹنٹ گورنر کی مبارکباد
جموںانفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے 75 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ” 75 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر میں تمام شہریوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اس دن میں جموں کشمیر پولیس ، مسلح افواج ، سی اے پی ایف اور ہمارے آزادی پسندوں کے بہادروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری عظیم قوم کے اتحاد اور سالمیت کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں ۔ “ہمارے جمہوریہ کے اس مبارک امرت کال پر ہمیں اگلے 25 سالوں کے چیلنجوں کو مواقع میں بدلنے کا عزم کرنا چاہئیے اور خود اعتمادی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئیے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھوپندر کمار نے پونچھ میں عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

قومی یوم سیاحت: منوج سنہا کی سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
قومی یوم سیاحت: منوج سنہا کی سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت

قومی یوم سیاحت: منوج سنہا کی سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS