Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

فلائنگ سکارڈ ، ویڈیو سرویلنس ٹیموں اور سٹیٹ سرویلنس ٹیموں نے شوپیان میں اِنتخابی تربیت دی

by Indian Times
26/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شوپیان….انفو…..ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر شوپیاں فضل الحسیب کی نگرانی میں منی سیکرٹریٹ میں آئندہ لوک سبھا اِنتخابات سے قبل فلائنگ سکارڈ، ویڈیو سرویلنس ٹیمیں اور سٹیٹ نگرانی ٹیموں کو تربیت دی گئی۔تربیت کا بنیادی مقصد ان ٹیموں کو ضروری معلومات فراہم کرنا اور اُنہیں اِنتخابات کے اِنعقاد کے دوران اَپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔اِس موقعہ پر ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے خطاب کرتے ہوئے ان ٹیموں کو ان کے کردار اور ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔تربیت ماسٹر ٹرینرز عرفان احمد، بلال احمد، آیت اللہ ربانی اور محمد یونس وانی نے دی۔اِس موقعہ پرڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر شوپیاں جہانگیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت منظور احمد، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو شکور احمد ڈار اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بانڈی پورہ نے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا کیامعائینہ

Next Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سرینگر نے الیکشن نوڈل اَفسران کی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سرینگر نے الیکشن نوڈل اَفسران کی میٹنگ کی صدارت کی

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سرینگر نے الیکشن نوڈل اَفسران کی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS