Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بانڈی پورہ نے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا کیامعائینہ

by Indian Times
26/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بانڈی پورہ……انفو……… ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسربانڈی پورہ شکیل الرحمان با نے پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور منصفانہ اور شفاف اِنتخابات کے اِنعقاد کے لئے ضروری معیار کو یقینی بنانے کے لئے بانڈی پورہ کے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا تفصیلی معائینہ کیا۔اِس دورے کا مقصد پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں کا جائزہ لینا اور کسی بھی ممکنہ چیلنج سے پیشگی نمٹنا تھا۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے دورے کے دوران لاجسٹک اِنتظامات، حفاظتی اَقدامات اور رائے دہندگان کی رَسائی اور اِنتخابی رہنما خطوط پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے علاوہ پانی، بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ چوکس رہیں اور پولنگ سٹیشنوں پر بنیادی سہولیات سے متعلق کسی بھی مسئلے کو فوری طور پر حل کریں۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کے ہمراہ ڈی ای او بانڈی پورہ محمد رفیق بٹ،چیف ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر جی ایم پوجو اور دیگر متعلقین بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بڈگام نے کلیکشن اور ڈسٹری بیوشن سینٹروں کا کیامعائینہ

Next Post

فلائنگ سکارڈ ، ویڈیو سرویلنس ٹیموں اور سٹیٹ سرویلنس ٹیموں نے شوپیان میں اِنتخابی تربیت دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
فلائنگ سکارڈ ، ویڈیو سرویلنس ٹیموں اور سٹیٹ سرویلنس ٹیموں نے شوپیان میں اِنتخابی تربیت دی

فلائنگ سکارڈ ، ویڈیو سرویلنس ٹیموں اور سٹیٹ سرویلنس ٹیموں نے شوپیان میں اِنتخابی تربیت دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS