Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سری نگر میں مختلف عوامی وَفود اور اَفراد سے ملاقات کی

by Indian Times
26/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو// جموںوکشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد عوامی وَفود اور اَفراد نے یہاں سول سیکرٹریٹ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر سے ملاقات کی اوراُنہوں نے اَپنے مسائل اور مطالبات مشیر موصوف کو گوش گزار کئے۔دوران تبادلہ خیال عوامی وَفود او راَفراد نے مشیرراجیو رائے بھٹناگر کے ساتھ اَپنے علاقوں سے متعلق کئی ترقیا تی مسائل اُٹھائے اور ان کے فوری ازالے کا مطالبہ کیا۔

کارپوریشن میں دورانِ سروس اِنتقال کئے جانے والے جے کے پی سی سی ملازمین کے رشتہ داروں کے ایک وفد نے مشیر موصوف سے ملاقات کی اور کارپوریشن میں ایس آر او ۔43 کے زیر اِلتوأ مقدمات کا معاملہ اُٹھایا۔ ایس آر او ۔43کے تحت تقرری کے احکامات جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔اِسی طرح شوپیان ، قاضی گنڈ ، کوکر ناگ ، کپواڑہ ، گاندربل ، سوپور اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے وفود اور اَفراد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کے ساتھ کئی مسائل اُٹھائے۔

مشیر موصوف نے عوامی وفود اور اَفراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اِنتظامیہ نے عوامی خدمات کی فراہمی کے طریقۂ کار کو مضبوط کیا ہے اور عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد خدمات کو آن لائن کیا گیا ہے ۔ اُنہوں نے وفود اور اَفراد کو مشورہ دیا کہ وہ اَپنے مسائل کے بروقت نمٹانے کے لئے آن لائن سروس میکانزم کو بروئے کار لائیں۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے عوامی وفود اور اَفراد کو یقین دِلایا کہ جائز مسائل اور مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر کے تاریخی لال چوک میں پہلی باربھاجپاکی ترنگا ریلی ،300 بائیک سواروں کی شرکت

Next Post

اِی سی آئی کا جموں صوبہ کے ڈی اِی اوز ، ڈی ڈی اِی اوز کیلئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
اِی سی آئی کا جموں صوبہ کے ڈی اِی اوز ، ڈی ڈی اِی اوز کیلئے

اِی سی آئی کا جموں صوبہ کے ڈی اِی اوز ، ڈی ڈی اِی اوز کیلئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS