Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جنگی بنیادوں پر کووڈ بوسٹر ڈوز مہم کو تیز کریں ۔ چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

افواہوں کو دور کرنے کیلئے شفاف اور بروقت معلومات کی ترسیل کا مطالبہ کیا

by Indian Times
26/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//انفو//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج جنگی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی اہل آبادی کو کووڈ کے خلاف بوسٹر ویکسینیشن خوراک دینے پر زور دیا ۔ انہوں نے یہ ہدایات جموں و کشمیر کے یو ٹی میں کووڈ 19 اور مونکی پوکس بیماریوں پر قابو پانے کے اقدامات کا جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے دیں ۔

میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے ڈائریکٹر فائنانس ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، او ایس ڈی ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔ پرنسپل سیکرٹری صحت اور طبی تعلیم ، ڈائریکٹر سکمز ، ڈائریکٹر جنرل خاندانی بہبود ایم سی ایچ اور امیونائیزیشن ، جموں و کشمیر کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے تمام پرنسپلز ، سی ایم اوز اور دیگر افسران نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔ کووڈ پر قابو پانے کے اقدامات کا جائیزہ لیتے ہوئے چیف سیکرٹری نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ اپنی کوششوں کو تیز کرنے اور کمزور آبادی کے ہدف شدہ گروہوں کو سیر کرنے کیلئے ایک جامع حکمت عملی تیار کریں اور بقیہ طبقے کی فوری ویکسی نیشن کیلئے منظم ویکسی نیشن مہمات کا اہتمام کریں ۔

انہوں نے بوسٹر ڈوز دینے کے اہل افراد کی تعداد اور ان لوگوں کی تعداد کے بارے میں تفصیلات طلب کیں جنہیں پہلے ہی خوراک مل چکی ہے ۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بوسٹر کی خوراک تمام اہل افراد کیلئے ضروری ہے ، انہوں نے کہا کہ باقی آبادی سے رابطہ کیا جانا چاہئیے اور انہیں مقررہ تاریخ کے اندر خوراک دینے کیلئے ایک ٹائم سلاٹ مقرر کیا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو انفارمیشن ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن مہم شروع کرنے اور لوگوں کو آگاہ کرنے کی بھی ہدایت دی کہ کووڈ کے موجودہ ورژن میں شرح اموات کم ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہنیں اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت کی طرف سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ تمام ایس او پیز پر عمل کریں ۔ میٹنگ کے دوران ڈائریکٹر سکمز نے ایک پرذنٹیشن دی اور چیف سیکرٹری کو کووڈ کی موجودہ صورتحال اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا ۔ چیف سیکرٹری نے مونکی پوکس پر قابو پانے کے اقدامات کا بھی جائیزہ لیا اور کہا کہ ہمیں کووڈ کے انتظام سے سیکھنے پر استوار کرنے اور فعال اور پیشگی جواب دینے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے جموںوکشمیر میں پی ایم کے وی وائی 3.0 کے تحت

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے ڈیجٹل جموں و کشمیر ہفتہ کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے ڈیجٹل جموں و کشمیر ہفتہ کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے ڈیجٹل جموں و کشمیر ہفتہ کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS