Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے جموںوکشمیر میں پی ایم کے وی وائی 3.0 کے تحت

کووِڈ ۔19 ویریروں کی سکل ٹریننگ کا جائزہ لیا

by Indian Times
26/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ محکمہ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے آج پردھان منتری کوشل وِکاس یوجنا (پی ایم کے وِی وائی ) کے تحت صحت شعبے میں کووِڈ۔19 ویریروں کی سکل ٹرینگ کی تکمیل کا جائزہ لینے ک یلئے ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جے اینڈ کے ، ڈائریکٹر سکل ڈیوپمنٹ ، مرکزی ایم ایس ڈی اِی کے نمائندے ، پرنسپل گورنمنٹ میڈکل کالجز جموں ، سری نگر ، نرسنگ ،پیرا میڈکل کالجز، یونیورسٹی آف جموں ، کشمیر ، ایس ایم طٰ ڈی یو، بی جی بی ایس یو ، آئی یو ایس ٹی ، سینٹرل یونیورسٹی کے رجسٹرار ، سٹیٹ انگیج منٹ آفیسر این ایس ڈی سی جموںوکشمیر ، اور جموں وکشمیر سکل ڈیولپمنٹ مشن ، ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر ، جموں کے اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ آن لائن موڈ حصہ لیا۔

ابتداً ،پرنسپل سیکرٹری کو جانکاری دی گئی کہ جموں وکشمیر یوٹی میں 12,000 کے ہدف میں سے 7,000 اُمید واروں نے پی ایم کے وِی وائی سکیم کے تحت کووِڈ۔19کریش کورس پروگرام پا س کیا۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ پورٹل پر 1,601 اُمید واروں کا اِندراج اور رجسٹریشن کیا گیا جن میں سے 1,581نے کلاس روم اور آن دی جاب ( او جے ٹی ) دونوں طرح کی تربیت دی۔میٹنگ کو مزید جانکاری دی گئی کہ 1,245 اُمید واروں نے آن لائن اِمتحان میں شرکت کی ۔بعد میں ان کا جائزہ لیا گیا اور 92اُمید واروں کے آن لائن موڈ میں زیر اِلتوأ تشخیص کے ساتھ پاس قرار دیا گیا۔اِسی طرح 502 اُمید واروں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور انہیں پاس کیا جاتا ہے اور فائنل ،او جے ٹی اِمتحان میں تصدیق کی جاتی ہے ۔

اِس موقعہ پر ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے کہا کہ کووِڈ۔19 وَبائی اَمراض کے دوران ہیلتھ کیئر کے شعبے پر بہت زیادہ دبائو رہا ہے اور طبی آلات ، ضروری سامان اور تربیت یافتہ عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے شہریوں کو صحت کی مناسب فراہمی اور اِس بیماری سے لڑنے کے لئے کووِڈ کریش کورس کا آغا ز کیا گیا تھا ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ملک کے باقی حصوں کی طرح ہنر مند کووِڈ ویریروں کی کمی کو پورا کرنے اور دستیاب ہیلتھ کیئر کے وسائل اور خدمات کو کم سے کم وقت میں فراہم کرنے کے لئے پی ایم کے وِی وائی 3.0کے تحت وزارتِ سکل ڈیولپمنٹ اور اَنٹرپرینیور شپ ( ایم ایس ڈی اِی ) نے مطلوبہ ضرورت کے ساتھ تربیت یافتہ اور ہنرمند کووِڈویریروںکے لئے ایک پروگرام بنایا ہے ۔

میٹنگ کو یہ بھی بتایا گیا کہ اَنرولمنٹ کا تمام ڈیٹا اور تربیت یافتہ ڈیٹا پورٹل پر اَپ لوڈ کیا گیا ہے جبکہ اِداروں کی جانب سے زیر اِلتوأ آن لائن اسسمنٹ کی گئی ہے۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ او جے ٹی کے تمام جائزے ہیلتھ کیئر سیکٹر سکل کونسل کے ساتھ طے کئے گئے ہیں اور جلد اَز جلد مکمل کئے جائیں گے۔بتایا گیا کہ ہیلتھ کیئر سیکٹ سکل کونسل کی طرف سے تعینات تشخیصی ایجنسیوں سے تقریباً1000 اُمید وارو ں کی حتمی تشخیص مکمل کی گئی ہے۔اِسی طرح میٹنگ کو کو جانکاری دی گئی کہ نتائج تشخیصی ایجنسیوں سے تیار کئے جاتے ہیں اور ایچ ایس ایس سی کو بھیجے جاتے ہیں اور پھر اسے جے کے ایس ڈی ایم اور اِداروں کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِی سی آئی کا جموں صوبہ کے ڈی اِی اوز ، ڈی ڈی اِی اوز کیلئے

Next Post

جنگی بنیادوں پر کووڈ بوسٹر ڈوز مہم کو تیز کریں ۔ چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جنگی بنیادوں پر کووڈ بوسٹر ڈوز مہم کو تیز کریں ۔ چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

جنگی بنیادوں پر کووڈ بوسٹر ڈوز مہم کو تیز کریں ۔ چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS