Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

by Indian Times
26/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شری امرناتھ یاترا:
3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ
سری نگر/ 25جولائی/یو این آئی/شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح 3 ہزار 25 یاتریوں پر مشتمل 23 واں جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ یاتری 119 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے 81 گاڑیوں میں 1865 یاتری روانہ ہوئے جن میں 1535 مرد، 275 خواتین، 2 بچے، 48 سادھو اور 5 سادھویں شامل تھیں۔بالتل بیس کیمپ کے لئے 38 گاڑیوں میں 1160 یاتری روانہ ہوئے جن میں 735 مرد، 421 خواتین، 2 بچے شامل تھے۔بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے لئے اب تک زائد از 3 لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے متبرک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی معاملے کے متعلق حکومت انتہائی سنجیدہ ہے/ صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

چیئرپرسن ڈی ڈی سی اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ڈب گاندربل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا کیامعائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیئرپرسن ڈی ڈی سی اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ڈب گاندربل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا کیامعائینہ

چیئرپرسن ڈی ڈی سی اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ڈب گاندربل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا کیامعائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS