Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے تمام اَضلاع میں سرمائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا

by Indian Times
26/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/////انفو;;;;وزیربرائے صحت و تعلیم طبی، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے سول سیکرٹریٹ میں منعقددہ ایک ورچیول میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے اَضلاع اننت ناگ،کولگام، پلوامہ اور شوپیان میں مختلف محکموں کی موسم سرما کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورانِ میٹنگ وزیر سکینہ نے متعلقہ اَضلاع کے اَفسران کو ہدایت دی کہ ضروری خدمات اور رسد کی فراہمی سردی کا موسم شروع ہونے سے پہلے یقینی بنایا جائے۔ اُنہوں نے دُور دراز اور بھاری برفباری والے علاقوں میں اَدویات، راشن اور دیگر اہم اشیا¿ کا پیشگی ذخیرہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ سخت موسمی حالات کے دوران کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔ اُنہوں نے شہری اِنتظامیہ، صحت حکام اور محکمہ تعمیراتِ عامہ کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ رہائشیوں مسلسل ٹرانسپورٹیشن اور طبی سہولیات یقینی بنائی جا سکیں۔اُنہوںنے اِس بات پر زور دیا کہ دُور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کوفراہمی میں تاخیر یا اِنتظامی خلا کی وجہ سے کسی مشکل کا سامنانہیں کرنا چاہیے۔ اُنہوں نے کہا،” سرمائی تیاری محض ایک معمولی کارروائی نہیں بلکہ عوامی حفاظت اور بہبود کے لئے ایک عزم ہے۔“وزیر موصوفہ نے اَفسران کو ہدایت دی کہ بفر سٹاک قائم رکھیں، کنٹرول روم فعال کریں اور تیز ردِّعمل ٹیمیں سٹینڈ بائی پر رکھیں۔ اُنہوں نے موسم سرما کے دوران ضروری ادویات، ایمبولینس خدمات اور فعال صحت مراکز کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے باقاعدہ نگرانی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اُنہوں نے محکموں سے کہا کہ پسماندہ آبادیوں کی نشاندہی کریں اور انہیںسپلائی متحرک کرنے کے لئے ترجیح دیں بالخصوص اونچے علاقوں میں جو اکثر بھاری برفباری کی وجہ سے طویل عرصے تک منقطع رہتے ہیں۔دوران میٹنگ متعلقہ اَضلاع کے افسران نے وزیرموصوفہ کو اَپنے اَپنے اَضلاع کے موسم سرما کی تیاری کے پلان کے بارے میںجانکاری دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

رُکن اسمبلی بنی کی وزیر جاوید ڈار سے ملاقات اور حلقے کے اہم مسائل اُٹھائے

Next Post

ہندوستان جمہوریت کی ماں ،یہ ہمارے ڈی این اے میں /وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستان جمہوریت کی ماں ،یہ ہمارے ڈی این اے میں /وزیر اعظم مودی

ہندوستان جمہوریت کی ماں ،یہ ہمارے ڈی این اے میں /وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS