Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ہمارے نوجوان سپورٹس میں بھی کامیابی کی نئی کہانیاں رقم کر رہے ہیں:منوج سنہا

by Indian Times
27/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہمارے نوجوان سپورٹس میں بھی کامیابی کی نئی کہانیاں رقم کر رہے ہیں:منوج سنہا
جموں…. 26 جنوری… جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ یونین ٹریٹری میں نوجوان کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کے لئے جدید کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان سپورٹس میں بھی کامیابی کی نئی کہانیاں رقم کر رہے ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر یہاں مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا: ‘اختراع و جدت میں اعلیٰ مہارت حاصل کرنے کے علاوہ ہمارے نوجوان سپورٹس میں بھی کامیابی کی نئی کہانیاں رقم کر رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ تیر انداز شیتل دیوی اور راکیش کمار نے اپنی لگن اور حوصلے سے کھیل کی تاریخ کو تبدیل کر دیا ہے اور ان کی کامیابیوں نے نئی بلندیوں کے حصول کے لئے پوری نسل کو ترغیب دی ہے’۔منوج سنہا نے کہا کہ سال گذشتہ زائد از 65 لاکھ نوجوانوں کو کھیلوں کے مختلف شعبوں میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کیں نوجوان کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کے لئے جدید سپورٹس ڈھانچے کو تیار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت قوی سطح کے چار ایونٹس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ملک بھر کی 122 ٹیموں نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ تین دہائیوں کے بعد یہاں بین الاقوامی سطح کے ٹورنامنٹوں کا انعقاد کیا گیا۔انہوں نے کہا: ‘نگروٹہ میں تمام سہولیات سے آراستہ سپورٹس ولیج تیار کیا جا رہا ہے اور یونین ٹریٹری کے تمام 60 اسٹیڈیموں میں رات کے میچوں کے لئے تمام سہولیات و وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ یونین ٹریٹری کے تمام 20 اضلاع میں 93 کھیلو انڈیا سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جدید جموں وکشمیر کی تعمیر کے لئے پ±ر خلوص کاوشیں کی جا رہی ہیں/منوج سنہا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS