Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

صوبائی کمشنر کشمیر نے رکھہِ ارتھ ہاﺅسنگ کالونی بمنہ کی ترقیاتی اَمور پر تبادلہ خیال کیا

by Indian Times
27/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔صوبائی کمشنر کشمیروِجے کمار بدھوری نے رکھہِ ارتھ ہاﺅسنگ کالونی بمنہ سری نگر کے ترقیاتی اَمور پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے افسروں کی ایک میٹنگ طلب کی۔میٹنگ میں کمشنر ایس ایم سی اور وی سی ایس ڈی اے ڈاکٹر اویس احمد نے، وائس چیئرمین بشیر احمد، سیکرٹری ایل سی ایم اے گلزار احمد، ناظم سکولی تعلیم کشمیر تصدق حسین، چیف اِنجینئر (ڈی) کے پی ڈی سی ایل سندیپ سیٹھ، اے ڈی سی سری نگر، جے ٹی کمشنر ایس ایم سی، سینئر منیجرجے کے ہاو¿سنگ بورڈ، ایگزیکٹیو اِنجینئر ایل سی ایم اے اور اے ای ای پی ایچ ای، اے ای ڈبلیو ایس ایم پی پی ایچ ای نے شرکت کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا کی۔میٹنگ کے آغاز میں متعلقہ افسران نے صوبائی کمشنر کشمیر کو مذکورہ کالونی میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جانکاری دی جس میں سکول، ہسپتال، پارک، واٹر سپلائی، بجلی، سڑکیں، صفائی ستھرائی وغیرہ شامل ہیں۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ سکول کی عمارت مکمل ہو چکی ہے اور اسے اس سیشن سے فعال کیا جائے گا۔میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اس علاقے کو سکھ ناگ واٹر سپلائی سکیم سے پانی دیا جاتا ہے اور اسے مزید بڑھانے کے لئے ٹیوب ویلوں کے ذریعے واٹر سپلائی کو بہتر بنایا جائے گا۔بجلی کے حوالے سے میٹنگ میں بتایا گیا کہ بجلی میں اِضافہ کیا جائے گا کیوںکہ ڈی پی آر کا رِی اپریزل بھی جمع کیاگیا ہے۔صوبائی کمشنر کشمیر نے علاقے میں مناسب صفائی کو یقینی بنانے کے لئے ایس ایم سی کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت دی۔صوبائی کمشنر نے علاقے میں تجاوزات کا سختی سے نوٹس لیا اور متعلقہ حکام کو فوری طور پرتجاوزات ہٹانے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے جی ایچ ایس ایس فورلین برنوٹی میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

Next Post

سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ نے پونچھ میں منریگا ، ایس بی ایم ، جے کے ایس آر ایل ایم کے منصوبوں کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری اِمدادِ باہمی نے جن اوشدھی کیندروں کے قیام کا جائزہ لیا

سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ نے پونچھ میں منریگا ، ایس بی ایم ، جے کے ایس آر ایل ایم کے منصوبوں کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS