Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیراعلیٰ نے کی ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات 

by Indian Times
27/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو…وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اَپنے جاری عوامی رابطہ اقدام کے تحت عوامی رسائی ’ رابطہ ‘ آفس سری نگر میں مختلف وفود اور اَفراد سے ملاقات کی تاکہ لوگوں کے مسائل کو اَزالہ کیا جاسکے۔ملاقات کرنے والے وفود میں نائب صدرجموں و کشمیر ٹیچرز فورم (جے کے ٹی ایف) کی سربراہی میں ایک ٹیم نے وزیر اعلیٰ کو تعلیمی شعبے میں اصلاحات سے متعلق تجاویز پیش کیں اور تدریسی کمیونٹی کے حالیہ مسائل اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔اِسی طرح چیئرمین بارہمولہ سول سوسائٹی کی قیادت میں ایک وفد نے ضلع بارہمولہ سے متعلق اہم ترقیاتی امور پر توجہ دِلائی جو عوامی فلاح و بہبود سے وابستہ ہیں۔جے کے پی سی سی کے ایس آر او ۔43اُمیدواروں کے ایک وفد نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور ان کی زیر اِلتوا ¿ہمدردانہ تقرری کے معاملات کو جلد حل کرنے کی اپیل کی۔ایک اور ملاقات میںصدر جموں و کشمیر ایمپلائز کوآرڈی نیشن کمیٹی اور اُن کی ٹیم نے ملازمین کی فلاح و بہبود، سروس کی شرائط اور اَفرادی قوت کے دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے ملازمین دوست پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ اَدا کیا اور کہا کہ عمر عبداللہ کی حکومت نے ملازمین کی فلاح کے لئے مثبت اقدامات کئے ۔وزیر اعلیٰ نے تمام وفود کو بغور سُنا اور اُنہیں یقین دِلایا کہ جائز مطالبات اور شکایات کو متعلقہ محکموں کے ساتھ اُٹھایا جائے گا اور جلد از جلد مناسب کاررِوائی کی جائے گی۔اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت ذمہ دار حکمرانی کے لئے پُرعزم ہے اور تمام شعبوں میں لوگوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے پر مرکوز ہے۔ اِس موقعہ پر مشیر پنجاب ہیرٹیج و ٹوراِزم پروموشن بورڈ ، محکمہ سیاحت و ثقافتی اَمور حکومت پنجاب دیپک بالی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور سیاحت سے متعلق مختلف اقدامات اور بین الصوبائی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال

ShareTweetSendSend
Previous Post

عام آدمی اُمنگیںتیز رفتار ترقی کی محرک،تعمیراتی کارکنوںکی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہونی چاہیے

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں پی ایم وشو کرمایوجنا کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں پی ایم وشو کرمایوجنا کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں پی ایم وشو کرمایوجنا کی عمل آوری کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS