Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر میں مزید 12سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دِیا

by Indian Times
27/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سکیورٹی کی مکمل جائزہ میٹنگ اور یو ایچ کیو (یوایچ کیو) میٹنگ میں تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد جمعہ کے روز جموں و کشمیر میں عارضی طور پر بند کئے گئے 12 سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا۔ یہ مقامات 22 اپریل کو پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے بُزدلانہ دہشت گرد حملے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر بند کئے گئے تھے۔اِن سیاحتی و مذہبی مقامات میں سے 5 جموںڈویژن میں اور 7 کشمیر ڈویژن میں واقع ہیں۔جن مقامات کو 29 ستمبر بروز پیر سے دوبارہ کھولا جائے گا ان میں آرو ویلی،رافٹنگ پوائنٹ ینر،اَکد پارک،پادشاہی پارک بجی بہاڑہ ،دارا شکوہ گارڈن اننت ناگ،کمان پوسٹ،ایکو پارک کھڈنیار (بارہمولہ)،دگن ٹاپ رام بن،ڈگگر کٹھوعہ،چنکہ ریاسی،شیوگپھا سلال ریاسی اور پاڈری ڈوڈہ شامل ہیں:۔یہ تمام مقامات سیاحوں کے لئے پیر 29 ستمبر سے کھول دئیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں پی ایم وشو کرمایوجنا کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS