Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

اتل ڈولو نے جموں ڈویژن میں کسانوں کی ،پیداواری تنظیموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

by Indian Times
27/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اتل ڈولو نے جموں ڈویژن میں کسانوں کی ،پیداواری تنظیموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ
جموں      انفو    محکمہ زراعت کی پیداوار کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس ) اتل ڈولو نے سول سیکرٹریٹ جموں میں کسانوں کی پیداواری تنظیموں ( ایف پی اوز ) اور جموں ڈویژن میں کئے گئے کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ منعقد کی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے یہ جائیزہ میٹنگ فروری 2020 سے مرکزی اسپانسرڈ اسکیموں ( سی ایس ایس ) کے تحت تشکیل دی گئی فارمر پروڈیوسرس آرگنائیزیشن ( ایف پی او ) کی طرف سے کی گئی پیش رفت کا جائیزہ لینے کیلئے بلائی تھی ۔ وائس چانسلر سکاسٹ جموں جے پی شرما ، زراعت اور متعلقہ محکموں کے ایچ او ڈیز کے علاوہ متعلقہ عمل آوری ایجنسیوں کے نمائندے بھی میٹنگ میں موجود تھے اور جموں ڈویژن میں ایف پی اوز کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ میٹنگ میں نابارڈ جیسی ایجنسیوں کے متعلقہ حکام ، ایف پی اوز کے سی ای اوز کے ساتھ مختلف ایجنسیوں کے ساتھ کام کرنے والے سی بی بی اوز بھی موجود تھے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ چیف ایگریکلچر آفیسرز ( سی اے او ) اپنے متعلقہ اضلاع میں کام کرنے والے ایف پی اوز کی مناسب نگرانی کریں ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ زراعت سے منسلک شعبے فارمرز پروڈیوسر آرگنائیزیشن ( ایف پی اوز ) کی آف فارم سرگرمیوں کیلئے محکمہ زراعت کے ساتھ مل کر کام کریں گے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے جموں ڈویژن کے 10000 ایف پی اوز کی مرکزی اسپانسرڈ سکیم سی ایس ایس کے تحت سی بی بی اوز اور ایف پی اوز کی مالی حالت کا بھی جائیزہ لیا ۔ جائیزہ میٹنگ کے دوران نابارڈ جے اینڈ کے کے ساتھ فارمرز پروڈیوسر آرگنائیزیشن ( ایف پی او ) کی مختلف سرگرمیوں اور فروغ کے حوالے سے ایک پاور پوائینٹ پریذنٹیشن بھی دی گئی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

28 نومبر سے ہفتہ بھر کا شہری جن ابھیان ،5 دسمبر سے دو روزہ ایم ٹی ایم پی ۔ 2.0 منعقد ہو گا / دھیرج گپتا

Next Post

چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی

چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS