Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری ، چکروئی ، آر ایس پورہ کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا کیا معائینہ

by Indian Times
27/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری ، چکروئی ، آر ایس پورہ کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا کیا معائینہ
جموں/انفو/محکمہ زراعت کی پیداوار کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس ) اتل ڈولو نے چکروئی آر ایس پورہ میں تیار کی جانے والی میگا فروٹ پلانٹ نرسری کا دورہ کیا ۔ یہ نرسری محکمہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی خصوصی طور پر اعلیٰ کثافت والے پھلوں کے پودوں کی پیداوار کیلئے ہو گی جو جموں صوبے کے کسانوں کی کافی حد تک ضرورت کو پورا کرے گی ۔ دورے کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری چکروئی کی ترقی کیلئے جدید ترین تکنیکوں کے ساتھ تیار کردہ پانی کے درست استعمال کیلئے نئے تعمیر شدہ خود کار مائیکرو اریگیشن سسٹم کا معائینہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نرسری جموں و کشمیر کے یو ٹی میں سب سے بڑی نرسریوں میں سے ایک ہے ، جموں ڈویژن کے علاقوں کے کسانوں کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہے ۔ مسٹر ڈولو نے محفوظ کاشت کے ڈھانچے کا بھی دورہ کیا جن میں ہائی ٹیک پولی ہاوس ، کیڑے پروف نیٹ ہاوس ، اسکرین ہاوس اور نرسری کے دیگر حصے شامل ہیں ۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ کسان برادری کی بہتر طریقے سے خدمت کرنے کیلئے جوش اور لگن کے ساتھ کام کریں ۔ انہوں نے کم سے کم وقت میں میگا نرسری کو سائنسی خطوط پر استوار کرنے میں محکمہ کی جانب سے کئے گئے کام کو سراہا ۔ قبل ازیں ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں رام سیوک نے میگا نرسری میں 805 کنال کے رقبے پر محیط جدید خطوط پر اس کی ہمہ گیر ترقی کیلئے کئے جا رہے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بتایا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی

Next Post

جے کے ای ڈی آئی میں یوم دستور منایا گیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جے کے ای ڈی آئی میں یوم دستور منایا گیا

جے کے ای ڈی آئی میں یوم دستور منایا گیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS