Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڈینا بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
28/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڈینا بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا
بانڈی پورہ/انفو/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اوڈینا بانڈی پوری میں پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے نوتعمیر شدہ 224 ٹرانزٹ رہائش کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مرکزی حکومت کے عہد کو پورا کرنے اور اَگلے برس تک تمام ملازمین کو اقامتی سہولیات فراہم کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی جارہی ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کو فلم کی شوٹنگ کے ترجیحی مقام کے طور پر بحال کرنے اور فروغ دینے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 80 کی دہائی کا جیساسنہری دور وادی میں پھر سے واپس آرہاہے۔اُنہوں نے کہا کہ گذشتہ برس جموںوکشمیر میں 300 سے زیادہ فلمیں فلمائی گئیں۔اُنہوں نے مزیدکہا کہ جموں وکشمیر میں مزید فلم ساز آرہے ہیں جس سے معیشت مضبوط ہوگی ، مقامی لوگوں کو روزگارکے مواقع فراہم ہوں گے اور خوشحالی آئے گی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، دیگر سینئر اَفسران ، پی آر آئی ممبران اور بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے کشمیر میڈیکل کالج اور سپر سپیشلٹی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

ہماری چھوٹی سی کوشش بہت سے معصوم لوگوں کو استحصال سے بچا سکتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہماری چھوٹی سی کوشش بہت سے معصوم لوگوں کو استحصال سے بچا سکتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

ہماری چھوٹی سی کوشش بہت سے معصوم لوگوں کو استحصال سے بچا سکتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS