Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں 34 فیصد کمی آئی

ہر ریاست میں سال 2024 تک قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کا دفتر قائم ہوگا / امیت شاہ

by Indian Times
28/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں 34 فیصد کمی آئی
ہر ریاست میں سال 2024 تک قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کا دفتر قائم ہوگا / امیت شاہ

سرینگر /27اکتوبر / سی این آئی /جموں و کشمیر میں ملسٹنی میں 34 فیصد کمی آئی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ہر ریاست میں سال 2024 تک قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کا دفتر قائم ہوگا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق سورج کنڈ، ہریانہ میں داخلی سلامتی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے 2 روزہ ‘چنتن شیویر’ کا افتتاح کرنے کے بعد افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں 34 فیصد کمی آئی ہے۔ شاہ نے مزید کہا کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی اموات میں 64 فیصد اور عام شہریوں کی اموات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں اس وقت سے 57,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی دیکھی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این آئی اے کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ سرحد پار سے ہونے والے جرائم سے مو¿ثر طریقے سے نمٹنا ریاستوں اور مرکز کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کریمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) میں اصلاحات کے سلسلے میں مختلف تجاویز موصول ہوئی ہیں اور کہا کہ حکومت جلد ہی پارلیمنٹ میں نئے مسودے لائے گی۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ حکومت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2024 تک ہر ریاست میں شاخیںشاہ نے مزید کہا کہ غیر ملکی شراکت (ریگولیشن) ایکٹ (ایف سی آر اے) میں ترمیم کی گئی ہے تاکہ این جی اوز کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ حکومت نے ایسی این جی اوز کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں، جو ہندوستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیویر سائبر جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، سرحد پار سے عسکریت پسندی، بغاوت وغیرہ سے نمٹنے کے لیے مشترکہ منصوبہ تیار کرنے میں مدد کرے گا۔اس دو روزہ میٹنگ میں تمام ریاستوں کے وزرائے داخلہ، لیفٹیننٹ گورنرز اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر حصہ لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان زیر قبضہ کشمیر کو واپس لانے کے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا/ راجناتھ سنگھ

Next Post

آیوش ، بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر ایک دن کے دورے پر گاندر بل پہنچے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
آیوش ، بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر ایک دن کے دورے پر گاندر بل پہنچے

آیوش ، بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر ایک دن کے دورے پر گاندر بل پہنچے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS