Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

ڈی سی اَننت ناگ نے شکایات کے اَزالے کا جائزہ لیا

by Indian Times
28/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی اَننت ناگ نے شکایات کے اَزالے کا جائزہ لیا
اننت ناگ   انفو        ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت احمد نے آج جموں وکشمیر اِنٹگریٹیڈ گریوینس ریڈیس اینڈ مونیٹرنگ سسٹم( جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس ) پر شکایات کے اَزالے کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں تمام متعلقہ محکموں کے نمائندے موجود تھے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ شکایات کا اَزالہ اِنتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور تمام اَفسران مقررہ وقت میں موصول ہونے والی شکایات کا اَزالہ کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ اَزالے کے طریقہ¿ کار پر پوری طرح عمل کیا جانا چاہیے اور متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے پر توجہ دی جانی چاہیے۔اُنہوں نے موصول ہونے والی شکایات اور ان کے اَزالے کا جائزہ لیا ۔ اُنہوں نے محکموں سے کہا کہ وہ مقررہ ٹائم لائن پر عمل کریں اور اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اِس سلسلے میں عملے کی حساسیت کو یقینی بنائیں۔میٹنگ میں ایس ڈی ایمز ، سابق اِنجینئر آر اینڈ بی ، صنعتوں کے نمائندوں ، تحصیل داروں اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کولگام نے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

شوپیان میں روزگار میلہ کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شوپیان میں روزگار میلہ کا اِنعقاد

شوپیان میں روزگار میلہ کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS