Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

اِنتظامی کونسل نے او بی سی کیلئے ریزرویشن کو شامل کرنے کیلئے جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ میں ترمیم کی

by Indian Times
29/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے او بی سی کیلئے ریزرویشن کو شامل کرنے کیلئے جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ میں ترمیم کی
انفو/28دسمبر/اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کرنے کی منظوری دی تاکہ اِس نچلی سطح کے جمہوری اِدارے میں اوبی سی کے ریزرویشن کو یقینی بنانے کے لئے ایکٹ میں اوبی سی زُمرے کو شامل کیا جاسکے۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو اورلیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری نے شرکت کی۔اِس سے قبل جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ ( ترمیمی) بِل 2023 کا مسودہ وزارتِ داخلہ کو پیش کیا گیا تھا اور وزارتِ داخلہ کے طرف سے اُٹھائے گئے مشاہدات کا جائزہ لے کرجموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ ( ترمیمی) بِل کے نظر ثانی شدہ مسودے میں ضروری ترامیم شامل کی گئی تھی۔ ترمیمی بل میں دیگر پسماندہ طبقات کی خاطر ریزرویشن فراہم کرنے کے لئے او بی سی کی تعریف کو شامل کرنے، حلقہ پنچایت کی رُکنیت سے نااہل قرار دینے کے طریقہ کار کی وضاحت ،سرپنچ، نائب سرپنچ اور پنچ کو سرکار کی جانب سے معطل کرنے اور ہٹانے کی تجویز ہے۔ اِس میں سٹیٹ الیکشن کمشنر (ایس ای سی) کو ہٹانے کے طریقہ کار اور خدمات کی شرائط کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔مجوزہ ترامیم کا مقصد جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 کو پی آر آئی کے کام کاج میں شفافیت کو یقینی بنانا، آئینی صف بندی اور دیگر ریاستوں میں طریقوں کے ساتھ مطابقت کو یقینی بنانا ہے جہاں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے علاوہ او بی سی کو ریزرویشن فراہم کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ نے سی آر سی سانبہ کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

یہ دیویانگ جن کو بااِختیار بنانے اور بحالی اور ایک جامع معاشرے کی تعمیر کےلئے ہر شہری کو تحریک دے گا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
یہ دیویانگ جن کو بااِختیار بنانے اور بحالی اور ایک جامع معاشرے کی تعمیر کےلئے ہر شہری کو تحریک دے گا

یہ دیویانگ جن کو بااِختیار بنانے اور بحالی اور ایک جامع معاشرے کی تعمیر کےلئے ہر شہری کو تحریک دے گا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS