Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ستیش شرما نے ٹنگمرگ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا

by Indian Times
30/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ٹنگمرگ ….انفو….وزیر برائے امور نوجوان و کھیل ، ٹرانسپورٹ ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فوڈ ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز مسٹر ستیش شرما نے ٹنگمرگ کے دورے کے دوران کئی اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ کنزر کرکٹ گراونڈ میں وزیر نے خطے میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینے کے مقصد سے نئے تعمیراتی کاموں کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے ٹنگمرگ کے سرائے اور ملحقہ علاقوں میں مختلف ترقیاتی کاموں کی بنیاد بھی رکھی ۔ وزیر کے ہمراہ ایم ایل اے گلمرگ فاروق احمد شاہ ، انتظامیہ کے سینئر افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی تھے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر شرما نے کہا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت جموں و کشمیر بھر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا ” ہمارے نوجوانوں میں غیر معمولی صلاحیت موجود ہے ۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ انہیں جدید کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں تا کہ وہ اپنی مہارتوں کو نکھاریں اور جموں و کشمیر کیلئے اعزاز حاصل کریں ۔ “ انہوں نے مزید اعلان کیا کہ ٹنگمرگ میں جلد ہی ایک انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم قائم کیا جائے گا اور موجودہ گراو¿نڈز اور اسپورٹس سہولیات کی اپ گریڈیشن کو مرحلہ وار طور پر شروع کیا جائے گا ۔ میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے رہبرِ کھیل ملازمین کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے وزیر موصوف نے کہا کہ یہ معاملہ حکومت کی فعال غور و خوض میں ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سکینہ ایتو نے دو روزہ قومی کانفرنس برائے ” تعلیم میں مصنوعی ذہانت اور 21 ویں صدی کی مہارتوں کو ضم کرنا “ کا افتتاح کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حلقہ بندی ترقیاتی فنڈ سکیم میں متعدد اِصلاعات کا اعلان کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حلقہ بندی ترقیاتی فنڈ سکیم میں متعدد اِصلاعات کا اعلان کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حلقہ بندی ترقیاتی فنڈ سکیم میں متعدد اِصلاعات کا اعلان کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS