Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈوگرا سماج ٹرسٹ ممبئی کے ایک وفدکی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
31/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر …30 اکتوبر /انفو/ڈوگرا سماج ٹرسٹ ممبئی کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے صدر مسٹر کرشنا پنڈت کر رہے تھے ، نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد میں مسٹر مکیش رشی اور محترمہ پریتی سپرو فلم اداکار ، مسٹر گگن مہوترا نائب صدر اور محترمہ ندھی ڈوگرا ٹرسٹ کی مشیر شامل تھے ، نے لفٹینٹ گورنر کے ساتھ ممبئی میں ڈوگرا ھون کے قیام پر تبادلہ خیال کیا ۔ تجویز کردہ ڈوگرا بھون ممبئی میں رہنے والے ڈوگرا کمیونٹی کے ارکان کیلئے ایک ثقافتی ، تعلیمی اور فلاحی مرکز کا کام کرے گا ۔ وفد کے ارکان نے جموں کشمیر میں کاروبار ، سیاحت اور فلم سے متعلق سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق کئی مسائل بھی پیش کئے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بلدیو راج شرما کی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

چیف سیکرٹری نے جی سی سی کی طرف سے اٹھائے گئے کئی عوامی فلاح و بہبود کے مسائل سنے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جی سی سی کی طرف سے اٹھائے گئے کئی عوامی فلاح و بہبود کے مسائل سنے

چیف سیکرٹری نے جی سی سی کی طرف سے اٹھائے گئے کئی عوامی فلاح و بہبود کے مسائل سنے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS