Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش

by Indian Times
31/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش
سرینگر، 30 دسمبر/ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ماں کی زندگی کو ایک عظیم صدی قرار دیا ،جس نے ایشور کے قدموں میں سکون پایا۔ جیسے کی محترمہ ہیرا بین کا آج انتقال ہو گیا، وزیر اعظم نے یاد کیا کہ انہوں نے ان میں ہمیشہ ایک تری مورتی تپسوی کے سفر، بے لوث کرم یوگی اور اقدار کے لیے وقف ان کی زندگی کو محسوس کیا ہے۔ وزیراعظم جب اپنی والدہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ملے تھے تو اس وقت دیئے گئے اپنی والدہ کے مشورے کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماں ایک بات کہتی تھی کہ کام عقل سے کیا جائے اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارنی چاہیے۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا: ایک شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام … ماں میں میں نے ہمیشہ اس تری مورتی کو محسوس کیا ہے، جس میں ایک تپسوی کا سفر ہے، ایک بے لوث کرم یوگی کی علامت اور اقدار کے ساتھ وابستگی ان کی زندگی میں سمائی ہوئی ہے۔ جب میں ان سے ان کی 100ویں سالگرہ پر ملا تو انہوں نے ایک بات کہی، جو ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ ذہانت سے کام لو، پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارو، یعنی کام کرو بدھی سے اور جیون جیو شدھی سے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ڈی ایچ پورہ نور آباد کا کیادورہ

Next Post

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ انتقال کرگئیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ انتقال کرگئیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS