Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

شہداءکے خاندانوں کے ساتھ پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے /لیفٹنٹ گورنر

by Indian Times
13/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /12 دسمبر /انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے سرینگر میں نوگام کے حادثاتی دھماکے کے شہداءکے خاندانوں سے ملاقات کی اور ہمدردی کی بنیاد پر تقرری کے خطوط تقسیم کئے ۔ لیفٹنٹ گورنر نے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے خاندانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم شہداءکے خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے تا کہ وہ عزت اور راحت کی زندگی گذار سکیں ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ پچھلے مہینے دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب اور تباہ کر کے دہشت گردی کو اس کی جڑوں میں روکنے پر جے اینڈ کے پولیس پر پورا ملک فخر کرتا ہے ۔ انہوں نے جے اینڈ کے پولیس کی دقیق تحقیقات اور دہشت گردانہ سرگرمیوں پر روک لگانے ، روکنے اور ناکام بنانے کی کثیر الجہتی کوششوں کی تعریف کی ۔ انہوں نے سینئر افسران کو ہدایت دی کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے پایپ لائن کو روکا جائے اور بعض علیحدگی پسند عناصر کی طرف سے ریڈکلائیزیشن کی کوششوں کا موثر طور پر مقابلہ کیا جائے ۔ اس موقع پر سپیشل ڈی جی کوارڈینیشن پی ایچ کیو ، پرنسپل سیکرٹری ہوم ، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ، ڈویژنل کمشنر کشمیر آئی جی پی کشمیر ، ڈی آئی جی سی کے آر ، ایس ایس پی سرینگر ، ڈپٹی کمشنر سرینگر اور پولیس و سول ایڈمنسٹریشن کے سینئر افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پہلگام حملے کے بعد آپریشن سندور نے فوجی تیاری اور عزم کا مظاہرہ /جنرل اوپیندر دیودی

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر بھر میں پی ایم اجولا یوجنا کے نفاذ کا جائیزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر بھر میں پی ایم اجولا یوجنا کے نفاذ کا جائیزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر بھر میں پی ایم اجولا یوجنا کے نفاذ کا جائیزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS