Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر بھر میں پی ایم اجولا یوجنا کے نفاذ کا جائیزہ لیا

by Indian Times
13/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں /12 دسمبر /انفو/چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے پردھان منتری اجولا یوجنا ( پی ایم یو وائی ) کے نفاذ پر ایک جائیزہ اجلاس کی صدارت کی اور آنے والے سردیوں کے مہینوں کیلئے کشمیر وادی میں ایل پی جی اسٹاک کی دستیابی کا جائیزہ لیا ۔ اجلاس میں کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے اور ڈویژنل کمشنر کشمیر کے علاوہ ڈائریکٹر ایف سی ایس اینڈ سی اے جموں /کشمیر اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں ( او ایم سیز ) کے سینئر افسران نے شرکت کی جنہوں نے ضلع وار پیش رفت ، نفاذ کے چیلنجوں اور پی ایم یو وائی کی نئی توسیعی مرحلے کے تحت تیاریوں کا اشتراک کیا ۔ چیف سیکرٹری نے پی ایم یو وائی کے پہلے مرحلے کی کارکردگی کا جائیزہ لیا اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی کہ اہل مستحقین کی انرولمنٹ کو تیز کریں ، سبسکرپشن واو¿چرز کی تعداد بڑھائیں اور ای ۔ کے وائی سی اور آدھار سیڈنگ کے بارے میں آگاہی بڑھانے کیلئے زور دار انفارمیشن ، ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن ( آئی ای سی ) مہمات چلائیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ وزارت پیٹرولیم اینڈ نیچرل گیس ( ایم او پی اینڈ جی ) کی تازہ ترین ہدایات کے پیش نظر ای ۔ کے وائی سی کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے جن کے تحت ٹارگٹڈ سبسڈیز کی پروسیسنگ صرف ای ۔ کے وائی سی مکمل ہونے کے بعد ہی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ او ایم سیز اور ضلعی انتظامیہ کو یقینی بنانا چاہئیے کہ صد فیصد ای ، کے وائی سی کمپلائنس ہو تا کہ مستحقین کو اپنی سبسڈیز کی وصولی میں تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ چیف سیکرٹری نے کشمیر ویلی میں ایل پی جی اسٹاک کی صورتحال کا بھی جائیزہ لیا اور انہیں بتایا گیا کہ اسٹوریج کی گنجائش 3660 میٹرک ٹن ہے جس کے ساتھ آئی او سی اور بی پی سی کی طرف سے اضافی 200 میٹرک ٹن ” آن وہیل “ اسٹاک موجود ہے جو اسٹوریج ٹینکوں کی مکمل بحالی کے بعد سترہ دن تک کی دستیابی کو یقینی بناتا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شہداءکے خاندانوں کے ساتھ پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے /لیفٹنٹ گورنر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور اور سنگھ کو ان کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور اور سنگھ کو ان کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور اور سنگھ کو ان کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS