Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سرینگر کے لالبازار علاقے میںپولیس پارٹی پر حملے بزدلانہ کارروائی

اس فعل میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا/منوج سنہا

by Indian Times
14/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//سی این آئی //سرینگر کے لالبازار علاقے میںپولیس پارٹی پر حملے کو بزدلانہ کارروائی سے تعبیر کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ واقعہ میںملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر کے لالبازار علاقے میں منگل کی شام دیر گئے اس مسلح ملی ٹنٹوں نے پولیس پارٹی کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس سب انسپکٹر ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ۔

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لال بازار سرینگر میں پولیس پارٹی پر حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے میں ہلاک ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ یہ بزدلانہ حرکت ہے اور اس فعل میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔منوج سنہا نے کہا ’’میں ہلاک پولیس اہلکار کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں‘‘۔ جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

واضح رہے کہ لال بازار سرینگر میں منگل کی شام عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد کی موت ہوگئی جبکہ ایس پی او سمیت دو اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ حملے میں زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ ادھر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کشمیر زون وجے کمار نے منگل کے روز سرینگر کے لال بازار علاقے میں ہوئے عسکری حملے کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ موقع واردات کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت 8.2 فیصد کی شرح نمو کے ساتھ دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے

Next Post

جموں فارسٹ ڈویژن کا دیہات کو ہریالی کیلئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جموں فارسٹ ڈویژن کا دیہات کو ہریالی کیلئے

جموں فارسٹ ڈویژن کا دیہات کو ہریالی کیلئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS